سلام عرض ہے۔۔۔
کیا حال ہیں شمشاد بھائی جان۔۔۔ ماوراء۔۔۔؟

وعلیکم السلام، ¨
کیسے ہو حسن۔۔۔ پڑھائی کیسی جا رہی ہے؟ اتنے دن تمھاری کمی محسوس کی۔
 پڑھائی نے کافی ٹف ٹائم دے رکھا ھے۔ اللہ کا شکر ھے کہ حالات کافی سازگار ہیں اب تک
 پڑھائی نے کافی ٹف ٹائم دے رکھا ھے۔ اللہ کا شکر ھے کہ حالات کافی سازگار ہیں اب تک
خوش آمدید حسن
مجھے معلوم تھا کہ پڑھائی میں مصروف ہو گے۔ اچھا ہے۔
مِس تو سب نے ہی کیا تمہیں۔
اب کتنے دن کی چھٹی ہے؟