کون ھے جو محفل میں آیا (16)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فاتح

لائبریرین
ادھر میں یہ سمجھا کہ آپ تشریف لے جا چکے ہیں لیکن میرے جاتے ہی آپ بریک سے واپس آ گئے:grin:
میں چمن 'سے' کیا گیا گویا دبستاں کھل گیا
حضور! میں بھی اسی قیامت کے سامان بہم کر رہا ہوں اور اگر دونوں جانب یہی آگ برابر لگی رہی تو امید ہے کہ ہمارے معینہ وقت یعنی ایک ہفتے سے قبل ہی انشاء اللہ مثبت نتائج برآمد ہو جائیں گے۔
 
شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام ظفری بھائی

آپ کو تھوڑی سی تاخیر ہو گئی، میں ناشتہ کر کے ابھی فارغ ہوا ہوں۔ تھوڑا پہلے آ جاتے تو شامل ہو جاتے۔
 
الحمد للہ ہم بخیر ہیں!

اور تازہ ترین خبریں‌ یہ ہیں کہ۔۔۔ کہ۔۔۔ کہ
کیا بتاؤں ابھی تو گھر سے باہر نکلا نہیں۔ گھر کی خبریں بتانے سے رہا اور اخبارات سنانے کا کوئی فائدہ ہے نہیں۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
آپ کے ہاں کل ہو گا، یہاں تو آج سنڈے ہے۔

ویسے بھائی جی تھوڑی سی غلط فہمی ہو گئی، وہ میں نے زینب کے لیے لکھا تھا۔
 
ظفری

لائبریرین
آپ کے ہاں کل ہو گا، یہاں تو آج سنڈے ہے۔

ویسے بھائی جی تھوڑی سی غلط فہمی ہو گئی، وہ میں نے زینب کے لیے لکھا تھا۔
کوئی بات نہیں شمشاد بھائی ۔۔ دراصل آپ نے لکھا بھی تو میرے پیغام کے بعد اور دوسرا کام کی بات کی تو مجھے یہ غلط فہمی ہوگئی تھی کہ آپ نے شاید مجھ سے پوچھا ہے ۔ :)
اور ناشتہ چلیں ، نکل گیا تو کوئی بات نہیں ۔ ابھی لنچ میں‌ تو وقت پڑا ہے ناں ۔ ;)
 
بھائی جی لکھا تو پہلے ہی تھا لیکن امریکہ پہنچتے پہنچتے دیر ہو گئی۔

جی بالکل دوپہر کے کھانے پر آپ مدعو ہیں، لیکن ملے گا کیا، یہ مجھے بھی معلوم نہیں۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شمشاد بھائی کہاں ہیں آپ ۔ بوچھی اب آیا کریں گی وقت نکال کر، اتنی خوشی ہو رہی ہے ۔ آپ نے نے تھریڈ دیکھا ؟ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top