کون ھے جو محفل میں آیا (15)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
پڑھائی بھی بالکل ٹھیک ھے، آپ میرے بارے میں اور کیا کچھ جانتے ہیں صاحب؟

کچھ خاص نہیں
بس یہی کہ آپ کا نام حسن ہے اور آپ ابھی برطانیہ میں مقیم ہے پڑھائی کے سلسلے میں

باقی جان پہچان کا کیا وہ تو وقت کے ساتھ ساتھ ہوہی جاتی ہے

آپ سنائیں اور آپ کی کیا مصروفیات ہیں:)
 

حسن علوی

محفلین
کچھ خاص نہیں بس زیادہ وقت پڑھائی میں گزر جاتا ھے اور باقی یہاں محفل پر یا کوئی کتاب وغیرہ پڑھ لیتا ہوں۔ کچھ زیادہ شوق نہیں پالے ہم نے۔
 

چاند بابو

محفلین
ہیلو منڈے کڑیو۔
السلام علیکم،
امید ہے تمام لوگ خوش ہوں گے۔ بھئ یہاں کیا ہو رہا ہے کچھ ہمیں بھی بتانا پسند کریں گے۔
لیکن خیر اگر میری آمد بری لگے تو کوئی بات نہیں ہم چلے جاتے ہیں جناب۔ ناراض مت ہوئیے گا۔ لو جی ہم تو چلے ہاں اگر کسی نے جواب دیا اور ناراض نہ ہونے کا وعدہ کیا تو واپس بھی آ سکتے ہیں کون سی بڑی بات ہے جناب۔ کیوں ہے نہ !:)


ماجد چوہدری
 

شمشاد

لائبریرین
ماجد صاحب خوش آمدید
بھئی آپ کے آنے سے کوئی ناراض کیوں ہونے لگا۔ ہمیں تو آپ کے آنے کی خوشی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
دو دن سے نہیں آئیں:eek:
ہر بار ڈانٹ کر یا دھمکی دے کر چلی جاتی ہیں اور پھر یہ بھی شکایت کہ یاد نہیں کیا؟؟؟:confused:

ویسے آپیہ آپ چنگیز خان کی کہانیاں تو زیادہ نہیں پڑھتی رہیں بچپن میں;)

بچپن کیا، یہ تو اب بھی بڑے شوق سے پڑھتی ہے۔ وہ بھی خان تھا یہ بھی پٹھان ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top