کون ھے جو محفل میں آیا (15)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
ارے شمشاد بھائی آپ اکرم صاحب کو نہیں جانتے ۔ ؟ وہ تو آپ کو خوب جانتے ہیں
 

حسن علوی

محفلین
تم سے مطلب ۔ اور آئیندہ مجھ بات نا کرنا


دو دن ہوگیے میں محفل پر نہیں آئ اور آپ نے مجھے یاد تک نہیں کیا

دو دن سے نہیں آئیں:eek:
ہر بار ڈانٹ کر یا دھمکی دے کر چلی جاتی ہیں اور پھر یہ بھی شکایت کہ یاد نہیں کیا؟؟؟:confused:

ویسے آپیہ آپ چنگیز خان کی کہانیاں تو زیادہ نہیں پڑھتی رہیں بچپن میں;)
 
اچھی بات ہے

باقی میرے بارے میں تو آپ کو معلوم ہوہی جانا ہے
ایسی بھی کیا جلدی:rolleyes:

اور آپ سنائیں آپ کی پڑھائی کیسی جارہی ہے آج کل:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top