اللہ حافظ، خوش رہیں۔
عمار ابن ضیا محفلین دسمبر 1، 2007 #424 اچھا۔۔۔۔ آپ صبح تھوڑی دیر تک نظر آئے تو میں سمجھا، شاید چھٹی ہے، اس لیے بیٹھے ہیں۔۔۔۔ میں بھی بس تھوڑی دیر چکر لگانے آگیا۔۔۔ اب جارہا ہوں دوبارہ۔
اچھا۔۔۔۔ آپ صبح تھوڑی دیر تک نظر آئے تو میں سمجھا، شاید چھٹی ہے، اس لیے بیٹھے ہیں۔۔۔۔ میں بھی بس تھوڑی دیر چکر لگانے آگیا۔۔۔ اب جارہا ہوں دوبارہ۔
جیہ لائبریرین دسمبر 1، 2007 #426 یہ نظر طائرانہ ہی ہوگی شمشاد بھائی۔ کم از کم آپ کے اوتار سے تو یہی تاثر ملتا ہے
مغزل محفلین دسمبر 1، 2007 #429 آئے تو خیر ہم بھی ہیں۔۔۔ مگر یہاں ہوتا کیا ہے ؟ کوئی بتائو کہ ہم بتائیں کیا۔۔۔ م۔م۔مغل
جیہ لائبریرین دسمبر 1، 2007 #430 ویلکم یہاں گپ شپ ہی ہوتی ہے، اور لگے ہاتھوں کسی کو گِس کرتے ہیں کہ کون آنے والا ہے اس دھاگے پر
شمشاد لائبریرین دسمبر 1، 2007 #433 جیہ نے کہا: تشخیص تو ڈاکٹر کرتے ہیں ہم جیسے مریض تو صرف تشویش ہی کرسکتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں تو یہ سمجھا تھا کہ ڈاکٹر صاحب نے تشخیص کا حق تمہیں تفویض کر دیا ہے۔
جیہ نے کہا: تشخیص تو ڈاکٹر کرتے ہیں ہم جیسے مریض تو صرف تشویش ہی کرسکتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں تو یہ سمجھا تھا کہ ڈاکٹر صاحب نے تشخیص کا حق تمہیں تفویض کر دیا ہے۔
ظفری لائبریرین دسمبر 1، 2007 #434 االسلام علیکم اہلیانِ محفل ! اخاہ ۔۔۔۔۔ آج تو شمشاد بھائی ،وارث بھائی اور عباس بھائی ایک ساتھ محفل میں برجمان ہیں ۔
االسلام علیکم اہلیانِ محفل ! اخاہ ۔۔۔۔۔ آج تو شمشاد بھائی ،وارث بھائی اور عباس بھائی ایک ساتھ محفل میں برجمان ہیں ۔
محمد وارث لائبریرین دسمبر 1، 2007 #435 السلام علیکم سب دوستوں کو۔ ظفری بھائی کہیئے کیسے مزاج ہیں صاحب۔
ظفری لائبریرین دسمبر 1، 2007 #437 محمد وارث نے کہا: السلام علیکم سب دوستوں کو۔ ظفری بھائی کہیئے کیسے مزاج ہیں صاحب۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ الحمداللہ وارث بھائی ۔ آپ سنائیں ، طبعیت کیسی ہے اب ۔
محمد وارث نے کہا: السلام علیکم سب دوستوں کو۔ ظفری بھائی کہیئے کیسے مزاج ہیں صاحب۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ الحمداللہ وارث بھائی ۔ آپ سنائیں ، طبعیت کیسی ہے اب ۔
محمد وارث لائبریرین دسمبر 1، 2007 #439 شکریہ ظفری بھائی الحمد للہ ٹھیک ہوں، اور بہت سی 'چیزوں' کے ساتھ ساتھ 'بیماری' سے بھی سمجھوتہ کر لیا ہے آپ کیا آج کل واصف علی واصف کی 'کرن کرن سورج' پڑھ رہے ہیں؟
شکریہ ظفری بھائی الحمد للہ ٹھیک ہوں، اور بہت سی 'چیزوں' کے ساتھ ساتھ 'بیماری' سے بھی سمجھوتہ کر لیا ہے آپ کیا آج کل واصف علی واصف کی 'کرن کرن سورج' پڑھ رہے ہیں؟
ظفری لائبریرین دسمبر 1، 2007 #440 شمشاد نے کہا: آج تو خلافِ معمول ظفری صاحب آ پہنچے ہیں۔ کھانے کا وقفہ ہے کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں شمشاد بھائی چھٹی ہے آج ۔
شمشاد نے کہا: آج تو خلافِ معمول ظفری صاحب آ پہنچے ہیں۔ کھانے کا وقفہ ہے کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں شمشاد بھائی چھٹی ہے آج ۔