کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
زین بھائی محفل کے ہردلعزیز رکن ہیں۔ ان دنوں مصروفیات زیادہ ہونے کے باعث غالباً محفل آمد کم کم ہوتی ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
زین بھائی محفل کے ہردلعزیز رکن ہیں۔ ان دنوں مصروفیات زیادہ ہونے کے باعث غالباً محفل آمد کم کم ہوتی ہے۔

اور ہم صرف چند دل عزیز رکن:)

جی اللہ پاک کا کرم ہے آپ سنائیں لوگوں کی خاطر کاکام ٹھیک جا رہا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

ٹھیک ٹھاک جارہا ہے:grin:
 

خوشی

محفلین
ہر دلعزیز کہنا تو زیادتی ھے سب سے پہلے پوچھ تو لیں ہمارے لئے تو سب برابر ھیں یہاں سوائے بوچھی کے
 

فہیم

لائبریرین
تسلیمات۔
حال تو الحمداللہ ابھی تک حال میں ہیں بے حال نہیں ہیں۔
اور چال بھی ٹھیک ٹھاک ہیں۔

آپ سنائیں مزاج گرامی کا تاپمان کس سطح بلندی پر ہے:)
 

فہیم

لائبریرین
لیں‌ جی ایسا کیا لکھ دیا ہم نے جو آپ کو سمجھ نہ آسکا:confused:
بس ایک ہندی الفاظ تاپمان کا تڑکا لگادیا تھا اردو میں۔

ویسے آسان الفاظ میں یہ کہ۔
کیسی ہیں آپ
کیا ہورہا ہے
اور کوئی نئی تازہ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top