کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

فہیم

لائبریرین
ہائیں۔
سلطنت ہی بیج ڈالی آپ نے۔
وہ بھی ایک کمپیٹو کے خاطر۔

چلیں
ہوتا ہے
چلتا ہے
دنیا ہے

اور سنائیں کوئی نئی تازہ۔
 

جیہ

لائبریرین
اگر مگر کی بات تو نہیں تھی :)

در اصل شمشاد بھائی کو زچ کرنے کا ارادہ ہے آج
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top