کون کون سے پھل درجن کے حساب سے ملتے ہیں

شمشاد

لائبریرین
یہاں بڑی بڑی مارکیٹیں کبھی کبھی وزن کی بجائے

کیوی ایک ریال کا ایک
مکئی کا بھٹہ ڈیڑھ ریال کا ایک
ناریل ڈھائی ریال کا ایک

کے حساب سے بھی بیچتے ہیں۔
 

ماوراء

محفلین
ہاہاہا
یہ تو پوری دنیا میں نہیں ہے کیا یا کہ کہیں اور کلو گرام میں بھی موجود ہیں
اف۔۔۔پوری دنیا کا کہہ کر آپ ثابت کر رہے ہیں کہ محسن نے مجھے بےوقوف کہا ہے۔ :( عورتوں کے علاوہ دنیا کے سارے مرد بےوقوف ہوتے ہیں۔ اب کلو یا درجن کا حساب خود لگا لیں۔ :p
 

حسن علوی

محفلین
سائنس کی ترقی سے کچھ بعید نہیں، ہو سکتا ھے کہ کچھ عرصہ تک انڈوں والے درخت بھی ایجاد کر لیئے جایئں۔

ویسے ہمارے یہاں کیلے وزن کے حساب سے یعنی تول کر ملتے ہیں جبکہ کینو، مالٹا، مسمی وغیرہ درجن کے حساب سے۔:rolleyes:
 
Top