کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
آمین میں بھی دعا کرتا ہوں آپ کے لیے اور والدہ صاحبہ کے لیے بھی اللہ آپ پر اور والدہ محترمہ پر اپنا خاص کرم فرماے آمیں
 

شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی اللہ سے دعا ہے کہ آپ کی والدہ محترمہ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آپریشن کامیاب ہو۔ اور آپ سب عید کی خوشیاں بھی اکٹھے منائیں۔
 

حسن نظامی

لائبریرین
محترمی اعجاز صاحب کی والدہ کے لیے میری بھی یہی دعا ہے ۔۔

اور مجھے پ سے اپنی پیاری سی ب سے بہنا یاد آرہی ہے ۔۔
 

زونی

محفلین
ویسے وہ بھی مجھے سکول چھوڑنے کے بعد بہت مس کرتی تھیں لیکن میں بہت دور رہائش کی وجہ سے بہت کم مل پائی لیکن اب مس کو مس کرتی ہوں:(
 

شمشاد

لائبریرین
آجکل مِس زینب ہیں جن کے پاس اسکول کا رجسٹر ہے، لیکن وہ اکثر غائب رہتی ہیں۔ لیکن وہ آپ کی مِس نہیں ہو سکتیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں بھئی یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ وہ آپ کی مِس رہی ہوں، وہ تو کبھی لاہور ہی نہیں گئیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہیں، ابھی تک آپ کا ادھار واپس نہیں ملا، اب یاد کرنے کا کوئی فائدہ نہیں، اب تو صبر ہی کر لیں۔;)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top