کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

امن ایمان

محفلین
بہتتتتتتتتتت شکریہ شمشاد چاء اور محب آپ نے مجھے یاد کیا۔۔پاکستان والوں کو آدھا تو گرمی نے مار دیا ہے۔۔رہی سہی کسر واپڈا والے پوری کررہے ہیں ۔۔بس دعا کیجئے گا زندہ سلامت آپ کو نظر آتی رہوں۔ :(

میں کسے مس کررہی ہوں :?: میں لائٹ نہ ہونے کی صورت میں ساری اردو محفل کو ہی مس کررہی ہوتی ہوں۔ :)

یہ تھریڈ بھول گئی کہ کس نے شروع کیا ہے۔۔لیکن جنہوں نے بھی کیا ہے۔۔بہت مزے کا ہے۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی۔۔۔۔۔۔۔ کہاں ہیں؟

وہ کل تیلے بھیا۔۔ مسینجر پر آئے تھے۔ پتہ نہیں کیا عجیب عجیب باتیں کر رہے ہیں۔ میری سمجھ میں تو کچھ نہ آیا۔ ہاں اتنا ہی سمجھ آیا کہ کہہ رہے تھے کہ “شمشاد بھائی کو کہنا کہ وہ شاید آپ سے ناراض ہیں۔“ اب معلوم نہیں کہ وہ آپ سے ناراض کیوں ہیں۔
اب ان کے بتانے کا میرا خیال ہے یہی مقصد تھا کہ آپ ان کو راضی کریں۔ :p
 
شمشاد

لائبریرین
یہ لو ابھی فون کرتا ہوں، اور ہاں بتانے کا شکریہ، میں بھی مصروفیت کی وجہ سے پہلے فون نہ کر سکا۔
 
تیشہ

محفلین
ضبط نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ض ب ط ۔؟ کہاں ہو ؟ :? زیادہ نخرے نہ کرو ۔ میں ماروں گی آکر ۔ ایک تو کل فون کیا اٹھا یا ہی نہیں ۔ اوپر سے نخرے ۔؟ :? :roll: وہ بھی باجو سے۔؟ مجھ سے ۔؟ :shock:

ختم کرو ناراضگی ۔ :cry:
فون سائلنٹ تھا۔

:? :roll: یہ شعر کتنا دردناک لکھ رکھا ہے سائن میں ۔؟ :roll: سارہ تو ہے نہیں کہ پڑھے ۔ :D اور مجھے ویسے بھی وخشت ہوتی ہے ایسے دردناک قسم کے پڑھکر ۔
انکو بدلو ۔ ۔
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
یہ لو ابھی فون کرتا ہوں، اور ہاں بتانے کا شکریہ، میں بھی مصروفیت کی وجہ سے پہلے فون نہ کر سکا۔

آپ نے کیا کیا ؟ جو تیلے بھائی ناراض ہوئے ۔؟ :p ذرا مجھے بھی بتائیے۔ میں بھی سنکر مزہ لوں ۔
01dance2.gif
 
یہ تو مجھے بھی نہیں معلوم، مجھے بھی ماوراء کی زبانی ابھی معلوم ہوا ہے۔
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ضبط نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ض ب ط ۔؟ کہاں ہو ؟ :? زیادہ نخرے نہ کرو ۔ میں ماروں گی آکر ۔ ایک تو کل فون کیا اٹھا یا ہی نہیں ۔ اوپر سے نخرے ۔؟ :? :roll: وہ بھی باجو سے۔؟ مجھ سے ۔؟ :shock:

ختم کرو ناراضگی ۔ :cry:
فون سائلنٹ تھا۔

:? :roll: یہ شعر کتنا دردناک لکھ رکھا ہے سائن میں ۔؟ :roll: سارہ تو ہے نہیں کہ پڑھے ۔ :D اور مجھے ویسے بھی وخشت ہوتی ہے ایسے دردناک قسم کے پڑھکر ۔
انکو بدلو ۔ ۔
lol :p
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
یہ لو ابھی فون کرتا ہوں، اور ہاں بتانے کا شکریہ، میں بھی مصروفیت کی وجہ سے پہلے فون نہ کر سکا۔
اچھا۔۔ اور ان سے یہ بھی پوچھنا تھا نا۔۔۔ کہ وہ مجھے کیا کہہ رہے تھے؟ مجھے تو لوگوں کی باتیں بھی سمجھ میں نہیں آتیں۔ :?
 
تیشہ

محفلین
ہاں آج دوپہر میں ، مجھے بی ایس بی پر نظر آئے تھے تیلے بھائی ۔ مگر یہاں نہیں آئے مطلب شمشاد ص سے ناراضگی چل رہی ۔ :p
01dance2.gif
 
شمشاد

لائبریرین
میرے فرشتوں کو بھی خبر نہیں اور وہ ناراض بیٹھے ہیں، بھئی پتہ تو چلے بات کیا ہے؟
 
شمشاد

لائبریرین
ایک تو ڈاکٹر عباس ہیں۔ معلوم نہیں اتنے دنوں سے کیوں نہیں آ رہے۔ کہیں واثق کی شادی میں نہ مصروف ہوں۔ :wink:
 
عمر سیف

محفلین
بوچھی نے کہا:
ضبط نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ض ب ط ۔؟ کہاں ہو ؟ :? زیادہ نخرے نہ کرو ۔ میں ماروں گی آکر ۔ ایک تو کل فون کیا اٹھا یا ہی نہیں ۔ اوپر سے نخرے ۔؟ :? :roll: وہ بھی باجو سے۔؟ مجھ سے ۔؟ :shock:

ختم کرو ناراضگی ۔ :cry:
فون سائلنٹ تھا۔

:? :roll: یہ شعر کتنا دردناک لکھ رکھا ہے سائن میں ۔؟ :roll: سارہ تو ہے نہیں کہ پڑھے ۔ :D اور مجھے ویسے بھی وخشت ہوتی ہے ایسے دردناک قسم کے پڑھکر ۔
انکو بدلو ۔ ۔
بدل دیتا ہوں کچھ دن میں۔ میرے پسندیدہ اشعار میں سے ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top