شمشاد
لائبریرین
لیں، شمشاد بھائی میں نو دن غائب رہی۔ اور آپ دو دن کہہ رہے ہیں۔
![]()
سچی سے مجھے نہیں معلوم کہ تم کہاں اُڑنچھو ہو گئی تھی۔ اور نہ ہی مجھے کسی نے بتایا۔
لیں، شمشاد بھائی میں نو دن غائب رہی۔ اور آپ دو دن کہہ رہے ہیں۔
![]()
میں کنفیوز کر دینے والوں میں سے ہوں ۔ ۔۔ ہوجانے والوں میں سے نہیں![]()
بس کچھ تھکاوٹ ضرور تھی ، ۔اور ٹائم بہت ویسٹ ہوا تھا ، ۔۔
![]()

اس طرح تو ہوتا ھے اس طرح کے کاموں میں۔۔۔۔
پر آپ یہ بھی تو دیکھو کہ آپ اس دن کتنی بڑی ذمہ داری سے عہدہ برا ہو گئی![]()
اس طرح تو ہوتا ھے اس طرح کے کاموں میں۔۔۔۔
پر آپ یہ بھی تو دیکھو کہ آپ اس دن کتنی بڑی ذمہ داری سے عہدہ برا ہو گئی![]()
بہت بڑی ذمہداری سے عہدہ برا ہوئی ہوں آپکو عیدی دے کر ، خود اپنا راستہ بھول بیٹھی تھی،
ویسے آپ کو راز کی بات بتاؤں یہ سارے میڈل ماوراء نے ہم سبکو بانٹے ہیں۔
لیجیئے باجو کا ایوارڈ تو پکّا ہوا
سے اب اس سے بڑا اور کیا ثبوت پیش کروں اپنی کم سنی کا
لیجیئے باجو کا ایوارڈ تو پکّا ہوا
سے اب اس سے بڑا اور کیا ثبوت پیش کروں اپنی کم سنی کا
![]()