آپ تو م س ن سے بھی کہیں لاپتہ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔![]()
ارے ہم نے تو سب کو ہی مس کیا پورے دو دن
تو آپ دو دن رہے کہاں اور یہ کیا آپ نے مرد حضرات کو بھی مس کر دیا![]()
کیوں مرد حضرات کو مس کرنا منع ہے کیا؟
مجھے خود نہیں معلوم کہ جیہ کیوں نہیں آ رہی۔ کل ماوراء نے خبر دی تھی کہ وہ آئی تو تھی لیکن کوئی پیغام نہیں لکھا۔ اب وہ کچھ لکھے تو معلوم بھی ہو کہ کیا وجہ ہے؟