کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
میں اپنے سب دوستوں کو مِس کر رہی ہوں۔اور سوچ رہی ہوں کہ وقت کے ساتھ بہت کچھ بدل جاتا ہے۔ :(
 

شمشاد

لائبریرین
میں اپنے سب دوستوں کو مِس کر رہی ہوں۔اور سوچ رہی ہوں کہ وقت کے ساتھ بہت کچھ بدل جاتا ہے۔ :(

جب وقت ہی بدل جاتا ہے تو ظاہر ہے اس کے ساتھ ساتھ بہت کچھ بدل جاتا ہے۔ قافلے میں بہت سے مسافر راستہ بدل لیتے ہیں اور بہت سے نئے شامل ہوتے رہتے ہیں۔ یہی زندگی ہے۔ منزل تک ساتھ چلنے والا کوئی ایک آدھ ہی ہوتا ہے۔
 

ماوراء

محفلین
لگے ہاتھوں جیہ کے متعلق بھی بتا دو، وہ کیوں نہیں آ رہی؟

جیہ مصروف ہے۔

جب وقت ہی بدل جاتا ہے تو ظاہر ہے اس کے ساتھ ساتھ بہت کچھ بدل جاتا ہے۔ قافلے میں بہت سے مسافر راستہ بدل لیتے ہیں اور بہت سے نئے شامل ہوتے رہتے ہیں۔ یہی زندگی ہے۔ منزل تک ساتھ چلنے والا کوئی ایک آدھ ہی ہوتا ہے۔
:(
عجیب نظام ہے دنیا کا۔:(
 

شمشاد

لائبریرین
اور حجاب کو کیا ہوا، وہ کیوں نہیں آ رہیں؟ اور کچھ نہیں تو شعر و شاعری والے زمرے میں ہی آ جایا کریں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ضبط، رضوان اور تیلے شاہ
یہ بھی بہت دنوں سے نہیں آ رہے۔

باقی بھی فہرست بناتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
نوید ملک، عیشل، نوید صادق، افتخار راجہ، ظفر احمد، سند باد، شعیب صفدر، ابو شامل، اعجاز، ایگل سورڈ، خاور بلال، جیا راؤ، آبی ٹوکول، حیدر آبادی

یہ سب اراکین جو کہ خاصے فعال تھے، کہاں رہ گئے؟
فی الحال ابھی اتنا ہی۔
 

تیشہ

محفلین
میں اپنے سب دوستوں کو مِس کر رہی ہوں۔اور سوچ رہی ہوں کہ وقت کے ساتھ بہت کچھ بدل جاتا ہے۔ :(




care2.gif
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top