کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
الحمد للہ شمشاد بھائی بڑی پر جوش ملاقات رہی۔ پر میں ٹھہرا بوڑھا آدمی اس لئے ایک طرف سے کچھ سرد سرد سی رہی۔ :) خیر چاچو کو جتنا توانا سوچا تھا اس کہیں زیادہ نوجوان اور اولو العزم پایا۔ :)

آخری وقت کی دو تصویریں ہیں اسے کسی وقت اپلوڈ کرتا ہوں کہیں پھر دکھاتا ہوں۔ :)
 
اوہو!

ارے بیٹا میں یہیں ہوتا ہوں۔ بس ذرا چاچو تھے ناں تو محفل گردی مشترکہ طور پر ہوتی تھی۔ اب الحمد للہ چاچو کے گھر پہونچنے کی خبر مل چکی ہے اور وہ بخیر و عافیت ہیں۔ :)
 
جی بیٹا بہت خوب رہی ملاقات۔ اور اب کھانے کو مس کر رہا ہوں۔ بلکہ والدہ کھانے پر مجھے مس کر رہی ہیں لہٰذا کوئی 5-6 منٹ میں دوبارہ حاضر ہوتا ہوں۔ :)
 
ہما

محفلین
کوئی ہے ہی نہیں یہاں ۔۔۔اس لیئے سبھوں‌کو مس کر رہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سچی !!!!!!!!!!!!!!
 
شمشاد

لائبریرین
بھائی جی آپ کو بتایا تو تھا کہ ان کا انٹرنیٹ والوں سے پھڈا چل رہا ہے۔ انہوں نے دو گھنٹے انٹرنیٹ استعمال کیا اور بِل آ گیا چھ سو یورو، اب بھلا اتنے تھوڑے وقت کا اتنا زیادہ بِل کیسے بن سکتا ہے۔ بس جی انہوں نے انٹرنیٹ والوں سے پھڈا کر دیا اور انٹرنیٹ والوں نے ان کا انٹرنیٹ کاٹ دیا۔ اب جب تک یہ مسئلہ حل نہیں ہو جاتا وہ نہیں آ سکتے۔

ویسے چھ سو یورو کتنے روپے بنتے ہیں؟ چالیس پینتالیس ہزار تو بنتے ہوں گے۔ باپ رے اتنا زیادہ بِل اور وہ بھی صرف دو گھنٹوں کا۔
 
عزیزامین

محفلین
شوق کا کوی مول نھیں

ایک کہاوت ھے شوق کا کوئی مول نھیں تو اب جس طرح نیٹ استعمال کیا تھا اسی طرح قیمت بھی ادا کر دیں؟:(
 
شمشاد

لائبریرین
کسی کی بیلنے میں بانہہ آئی ہوئی ہے جو دو گھنٹے نیٹ استعمال کرنے کے 600 یورو دے گا۔ جبکہ دو گھنٹوں کے 6 یورو بھی نہیں بنتے۔
 
شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے شگفتہ صاحبہ ابھی لاہور سے واپس نہیں آئیں اور لاہور میں انہیں نیٹ استعمال کرنے کا موقع نہیں ملا۔
 
شمشاد

لائبریرین
تمہیں تو پتہ ہی ہے کہ وہ کیونکر مصروف ہیں۔

زونی البتہ گُم ہیں۔ اس کے امتحان تو کب کے ختم چکے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top