علی ذاکر
محفلین
لاہور کی بات کریں بہن جی ۔ آپ بھی ناں قسمے انہیں میں نے پاکستان بھیج دیا ہے اور اب وہ وہیں رہیں گے ۔ فار گڈ ہاں ویزہ ویلیڈ رکھنے کے لیئے آتے جاتے رہیں گے
فیصل بھائ غصہ نہ کریں ایسی حرکتیں زینب سے ہو جاتی ہے جان باجھ نہیںکرتی!

ماسلام
لاہور کی بات کریں بہن جی ۔ آپ بھی ناں قسمے انہیں میں نے پاکستان بھیج دیا ہے اور اب وہ وہیں رہیں گے ۔ فار گڈ ہاں ویزہ ویلیڈ رکھنے کے لیئے آتے جاتے رہیں گے

جی ہاں یہاں میں نے غآلب کا ٹھیکہ لے رکھا ہے
وہاں پشتو فورم پر مجھ سے لوگ ناراض ہیں کہ میں پشتو کی خدمت نہیں کر رہی ۔ ارے ان کو کیسے سمجھاؤں کہ مجھے نہ اردو آتی ہے اور نہ ہی پشتو![]()
میں اس کو مِس کررہا ہوں جسے مجھے مِس کرنا چاہیے مگر نہیں کررہا۔![]()
تم کوئی مِس کرنے کی چیز ہو؟ تم مسٹر ہو پورے پورے۔۔۔یعنی مجھے مس نہیں کررہے![]()
"بدید" کہتے تو مان لیتا ، اس پر مجھے اعتراض ہے ۔۔
وسلام

میں صبح کو مس کررہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہاہاہاہا رکیں میںبلا کے لاتی ہوں عزیز امین کو
آپ کے یہاں صبح نہیں ہوئی ؟
وسلام
مجھے صبح سویرے اٹھنا اچھا لگتا ہے اور آج دیر سے اٹھی اس لئے صبح کو مس کررہی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔