کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ راتوں رات دو اور کہاں سے آ گئے؟ خیر مان لیتا ہوں 28 ہیں۔ تو اپنی بتیسی، نہیں یہ تو اٹھائیس ہیں، تو اپنی اٹھائیسی کبھی اندر بھی کر لیا کرو۔
 
ف۔قدوسی

محفلین
یہ راتوں رات دو اور کہاں سے آ گئے؟ خیر مان لیتا ہوں 28 ہیں۔ تو اپنی بتیسی، نہیں یہ تو اٹھائیس ہیں، تو اپنی اٹھائیسی کبھی اندر بھی کر لیا کرو۔
میں نے کب کہا تھا کہ میرے 26 دانت ہیں؟ ٹھیک ہے اب نہیں دکھاؤنگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:
 
شمشاد

لائبریرین
میں یہی سمجھا تھا کہ اس عمر میں ابھی 26 ہی ہوتے ہیں۔ اور یہ کیا کہہ بھی رہی ہو کہ نہیں دکھاؤں گی اور دکھا بھی رہی ہو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top