بھائی !
یہ زینب بہن کہاںرہ گئی ہے ؟
یہ ہفتے میں دو دن چھٹی کرتی ہے۔ جمعہ اور ہفتہ۔
ہاں رات میں بھوک ستائے تو باورچی خانے جاتے جاتے ادھر بھی آ جاتی ہے۔
ہو سکتا ہے ابھی آ ہی جائے۔
جب سے انہوں نے امین سے ملاقات کی ہے، انہیں محفل پر نہیں دیکھا گیا۔ مغل اعظم! حاضر ہو۔ 