کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

شمشاد

لائبریرین
ہیں تو ادھر ادھار چل رہا ہے اور ادھر میں ادھار مانگ مانگ کر تھک گیا اور اس نے اپنی بچت کی ہوا بھی نہیں لگنے دی۔
 
ہیں تو ادھر ادھار چل رہا ہے اور ادھر میں ادھار مانگ مانگ کر تھک گیا اور اس نے اپنی بچت کی ہوا بھی نہیں لگنے دی۔
بھائی جان! آپ کو تو پتا ہے نا اس کی کنجوسی کا۔۔۔ :d وہ تو بڑی مشکل سے ناٹک کرکے اس کا دل موم کیا جاسکتا ہے ورنہ تو۔۔۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top