جانا تم نے ہے، خوشی مجھے بھی ہو رہی ہے۔
میں پاکستان کو مِس کر رہی ہوں۔![]()
دو سال بعد جانا میرے ساتھ آگے پیچھے ۔ ابھی چپکی بیٹھی رہو

جانا تم نے ہے، خوشی مجھے بھی ہو رہی ہے۔
میں پاکستان کو مِس کر رہی ہوں۔![]()

ذرا کوئی چیک تو کرے یہ زیک جی سو تو نھیں گے ابھی تو جاگ رھے تھے
تو پھر چیک کرنے کو کہیں کسی خوبصورت سا ایک رنگ
کا نام لے دیں پھر چیک کریں ۔ 
ہم گورے تھوڑے ھیں جو بجلی جانے پر شور مچادیں شمشاد جی جرنیٹر وغیرہ اس مرض کا علاج ھے
ذرا روشنی ڈالئے کس رنگ کے ہیں 
مجھے جگانا پسند نھیں یہ کام کوی اور کرے
خواہمخواہ اٹھوا کر ، کہیں کوئی پریشانی ہی نا آجائے ہمارے سر 