کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

اشتیاق علی

لائبریرین
لیکن پھڈے بازی تھی کیا؟
پھڈے بازی مخالف فریق نے شروع کی تھی ۔ جس پر ہمارے گھر پر گلے سڑے پھل اور پتھر و اینٹیں برسائی گئیں جس پر پھر بھی ہم نے انہیں کہا کہ آپ اپنی ان حرکات سے باز آ جائيں آپ ہمارے بڑے ہیں بچوں کو ایسا کرنے سے روکیں۔ تو اس پر انہوں نے میرے بھانجے کو کہا کہ ایک باپ کی اولاد ہو تو اوپر آؤ تمہیں بتائیں جس پر میرا بھانجا طیش میں آ گیا اور اوپر جا کر مار پٹائی کی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top