کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
ویسے اگر آپ کیوکشن کی ایکسرسائز کریں۔ جو کہ ایک بندے کمرے کی تھوڑی سی جگہ میں بھی کی جاسکتی ہیں تو کافی افاقہ ہوسکتا ہے۔
اور اگر سامنے والا بندہ کیوکشن نہ بھی جانتا ہو تو مفت کا پنچنگ اور ککنگ کشن بھی مل جائے گا :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top