محب علوی
مدیر
پڑھائی ٹھیک جا رہی ہے لالہ آپ بتائیں کہ میں اس حوالے سے کیا پوسٹ کروں ؟؟؟![]()
سب سے پہلے تو لکھو کہ کونسا ناول پڑھ رہی ہو۔ کون کون سی short stories اور نظموں کے عنوان لکھو۔ صاف صاف لکھنا ہے ، خوشخطی کے اضافی نمبر تو نہیں ہیں البتہ پسند کی جائے گی۔
تمام مضامین کے بارے مین مختصر لکھو۔ اس کے بعد بتاتا ہوں کہ کیا پوسٹ کرنا ہے۔