کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

میم نون

محفلین
اب ایسی بھی کوئی بات نہیں، اللہ کے فضل سے ادھر ہی ہوں بس تھوڑی "مصروفیت" بڑھ گئی ہے :)

السلامُ علیکم

تمام دوستوں کا یاد کرنے کے لئیے شکریہ
 

شمشاد

لائبریرین
جی جی معلوم ہے۔ اور یہ "مصروفیت" ایسے ہی بڑھتی ہے کہ کئی کئی ہفتے ادھر آنے کی فرصت نہیں ملتی۔
 

شمشاد

لائبریرین
شادی کے بعد یہی ہوتا ہے کہ زبان لڑکھڑا جاتی ہے، دماغ پر بھی اثر ہوتا ہے اور چال ڈھال میں تو واضح فرق آ جاتا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top