کون کس کو مس کر رہا ھے 9

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ آج دونوں ہی گُم ہیں ناعمہ بھی اور عائشہ بھی، حالانکہ آج اتوار بھی نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے بہت عرصے سے محفل میں آنا چھوڑ رکھا ہے۔ غالباً فیس بُک پر آتی رہتی ہے۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
جی۔ میری بات تو نہیں ہوئی کافی دنوں سے۔ کل ٹیکسٹ آ گیا تھا ماوراء کا۔ نزلہ زکام نے حملہ کر رکھا ہے۔ لیکن خیر خیریت معلوم ہوتے رہنے کے باوجود میں اکثر ماوراء کو نیٹ پر مس کرتی ہوں :(
 

شمشاد

لائبریرین
اگر آپ کی بات ہوتی رہتی ہے تو میرا پیغام ضروف دیجیے گا کہ محفل کے لیے بھی چند منٹ نکال لیا کرے۔
 

شمشاد

لائبریرین
عائشہ کوکیسے لے آؤں ؟؟

کمپیوٹر ہی ایک ہے۔۔۔۔ لیپ ٹا پ تو بھائی کے پاس ہو تا ہے۔۔۔

کمپیوٹر ایک ہے تو باری باری مراسلہ بھیج لیا کرو ناں، کبھی تم اور کبھی عائشہ، اب قبضہ ہی کر کے نہ بیٹھ جایا کرو ناں۔ کہیں یہ تو نہیں کہ ‘بڑی‘ ہونے کا فائدہ اٹھا رہی ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
اتنا میرا اور اتنا تیرا میں پیغام تو سارے کے سارے ناعمہ کے ہی ہوتے ہیں، اتنا تیرا میں عائشہ کے پیغام کہاں چلے جاتے ہیں؟
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
لے ایویں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

وہ اپنا ٹائم لیتی ہے اب کیا کرتی ہے مجھے تو نہیں پتا۔۔۔
کل بھی آن لائن تھی شام کو۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top