تو یہ خوشی کے ذمے کہ آج کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال بیان ہو۔

چلیں آپ ہی بتا دیں اور ہاں یہ ٹیڈی بیئر ادھر بھیج دیں۔

شاہین باجی کی کال آئی تھی میں راستے میں تھی تب گھر کو لوٹ رہی تھی ،، پھر گھر پہنچ کر میں نے کیا تو انہوں نے کچھ منٹ میں ہی کال بیک کی ۔۔ اور بہت اچھی بات چیت ہوئی ہے انُ سے 
جلدی بتائیں آ کے بوچھی ، ویسے مجھے تو بوچھی پہلے سے ہی اچھی لگتی تھیں ایک راز کی بات بتاؤں سب کو وہ اپنی تصویروں سے زیادہ ینگ ھیں دیکھنے میں، مجھے ملنے آئیں اتنے خراب موسم میں ، یہ ان کا خلوص ھے جسے میں ہمیشہ یاد رکھوں گی ، ان کے جانے کے بعد میں نے انھیں بے حد مس کیا
جی بہت شکریہ ، کیسے ملنے نا آتی جب کہا تھا تو پوراُ کرنا تھا بھلے برفباری بھی ہورہی ہوتی
میں نے کہہ دیا تھا آرہی ہوں تو آنا ہی تھا ۔ ، 
بہتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتت شکریہ موسم کو دیکھ کے ویسے مجھے لگ رہا تھا شاید آپ سیدھی چلی جائیں گی ، ہم رات کافی دیر آپ کی باتیں کرتے رھے
عموما ایسا ہی ہوتا ہے بنا کر بھی پلان بدل جاتے ہیں موسم کی وجہ سے ،، مگر جب آپ نے کال کرکے کنفرم کیا تھا تب بارش نہیں شروع ہورہی تھی ۔۔ مگر فون بند ہوتے ہی لندن بھی بارش شروع ہوگئی ۔۔ میں اسلئے آنے کو کینسل نا کرسکی کہ اب تو آپکو بتایا ہے کہ آرہی ہوں تو اب مجھے جانا ہی جانا ہے 


آپ پاکستان سے ہو آئیں میں بھی کسی روز نازل ہو جاؤں گیقول کی میں بھی بہت پکی ہوں آخر خوشی ہوں ناں
![]()
بلکے میں آپکو سمندر لے جاؤں گی ۔۔ وہاں چلکر کھیلیں گے کودیں گے ۔۔فن فئیر بھی لگتا ہے ہالیڈے پے ۔۔بہت سی رائیڈس ہیں ۔۔ خوب انجوائے کریں گے سب ۔۔ اور تصویریں بھی بنائے گے 

آپ پاکستان سے ہو آئیں میں بھی کسی روز نازل ہو جاؤں گیقول کی میں بھی بہت پکی ہوں آخر خوشی ہوں ناں
![]()



یعنی پاکستانی احوال ملاقات کے بعد ایک ملاقات مزید قطار میں۔

ہمارا وہی پرانا دکھڑا ۔۔۔۔ جس کو ہم مس کرتے ہیں وہ ہمیں مس نہیں کرتا ۔ جو ہمیں مس کرتا ہے ، ہم اس کو مس نہیں کرتے ۔![]()