کون کس کو مس کررہا ہے (6)

شمشاد

لائبریرین
جھوٹ بولے کوا کاٹے کالے کوے سے ڈرئیو
کون ہے جو محفل میں آیا والا دھاگہ تو پڑھیو

بے شک باجو سے پوچھ لینا۔ وہ میری گواہی دیں گی۔
 

فہیم

لائبریرین
چشمہ لگانے کی ابھی نوبت ہی نہیں آئی تو میں چشمہ کس کا اور کس لئے لگاؤں :chatterbox:؟ بغیر چشمے کے ہی آنکھ کام کرلیتی ہے :battingeyelashes: :party:

مگر آپکی اوتار والی کھوپڑی مجھے خالی ہی نظر آرہی ہے :chatterbox:


ہائیں۔
ایسا کیوں‌ بھلا:idontknow:

اس کھوپڑی کے اندر جو رنگ برنگا سا کچھ دکھائی دے رہا ہے وہی اس کا بھیجہ یا دماغ ہے:skull:
 

فہیم

لائبریرین
یہ فن لینڈ والے دو صاحب تھے۔
ایک اعجاز صاحب وہ جنہوں نے اپنے اوتار میں تصویر کو الٹا کیا ہوا تھا۔
اور ایک قیصرانی صاحب۔
دونوں ہی طویل عرصے سے لاپتہ ہیں۔


کہیں فن لینڈ میں محفل بند تو نہیں ہوگئی۔
 

ظفری

لائبریرین
یہ فن لینڈ والے دو صاحب تھے۔
ایک اعجاز صاحب وہ جنہوں نے اپنے اوتار میں تصویر کو الٹا کیا ہوا تھا۔
اور ایک قیصرانی صاحب۔
دونوں ہی طویل عرصے سے لاپتہ ہیں۔


کہیں فن لینڈ میں محفل بند تو نہیں ہوگئی۔

نہیں ۔۔۔۔۔ دونوں کی شادی ہوگئی ۔ :party:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top