س س کو مس کررہا ہوں:confused:
شمشاد لائبریرین اگست 22، 2009 #822 دو تو پہلا روزہ رکھ کر نڈھال پڑے ہوں گے۔ ایک پاکستان جانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ باقی کی دو صبح پہلا روزہ ہے اس کی تیاریوں میں مصروف ہوں گی۔ میں خرم کو مس کر رہا ہوں۔
دو تو پہلا روزہ رکھ کر نڈھال پڑے ہوں گے۔ ایک پاکستان جانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ باقی کی دو صبح پہلا روزہ ہے اس کی تیاریوں میں مصروف ہوں گی۔ میں خرم کو مس کر رہا ہوں۔
ف فہیم لائبریرین اگست 22، 2009 #825 انہوں نے 3 لوگوں کے متعلق پوچھا۔ اور آپ نے 4 لوگوں کے متعلق جواب دیا۔ اور آپ کے جواب میں دو پاکستان والے بھی شامل ہوگئے۔ باجو کے متعلق آپ نے کچھ لکھا ہی نہیں۔ تو آپ کا اوپر والا پیغام ان کے پیغام سے میل کھاتا کہیں سے دکھائی نہیں دیتا
انہوں نے 3 لوگوں کے متعلق پوچھا۔ اور آپ نے 4 لوگوں کے متعلق جواب دیا۔ اور آپ کے جواب میں دو پاکستان والے بھی شامل ہوگئے۔ باجو کے متعلق آپ نے کچھ لکھا ہی نہیں۔ تو آپ کا اوپر والا پیغام ان کے پیغام سے میل کھاتا کہیں سے دکھائی نہیں دیتا
شمشاد لائبریرین اگست 22، 2009 #827 ارے بھائی باجو کے ہاں صبح پہلا روزہ ہو گا، تو وہ اور س س سحری کی تیاریوں میں ہوں گی۔
ف فہیم لائبریرین اگست 22، 2009 #828 ہائیں۔ لیکن یورپ میں تو آج روزہ ہوگیا میرے خیال میں۔ اور یہ باقی کی دو میں باجو کے علاوہ دوسری کون شامل ہیں۔
ہائیں۔ لیکن یورپ میں تو آج روزہ ہوگیا میرے خیال میں۔ اور یہ باقی کی دو میں باجو کے علاوہ دوسری کون شامل ہیں۔
ف فہیم لائبریرین اگست 22، 2009 #830 یہاں پر لوگوں کو مس کیا جارہا ہے۔ جیسے کہ میں ابھی سویٹ سسٹر کو مس کررہا ہوں۔
شمشاد لائبریرین اگست 23، 2009 #831 fahim نے کہا: ہائیں۔ لیکن یورپ میں تو آج روزہ ہوگیا میرے خیال میں۔ اور یہ باقی کی دو میں باجو کے علاوہ دوسری کون شامل ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دوسری تمہاری س س اور بھلا کون ہو سکتا ہے۔
fahim نے کہا: ہائیں۔ لیکن یورپ میں تو آج روزہ ہوگیا میرے خیال میں۔ اور یہ باقی کی دو میں باجو کے علاوہ دوسری کون شامل ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دوسری تمہاری س س اور بھلا کون ہو سکتا ہے۔
ت تیشہ محفلین اگست 23، 2009 #832 شمشاد نے کہا: ارے بھائی باجو کے ہاں صبح پہلا روزہ ہو گا، تو وہ اور س س سحری کی تیاریوں میں ہوں گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جناب آج ہمارا دوسرا روزہ ہے ناں ۔۔
شمشاد نے کہا: ارے بھائی باجو کے ہاں صبح پہلا روزہ ہو گا، تو وہ اور س س سحری کی تیاریوں میں ہوں گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جناب آج ہمارا دوسرا روزہ ہے ناں ۔۔
dxbgraphics محفلین اگست 23، 2009 #833 میں اپنی دوسری بیگم کو مس کر رہا ہوں ۔ باجو نہ جانے کب ڈھونڈیں گی
زین لائبریرین اگست 23، 2009 #837 پٹھانوں میں ایسا ناممکن ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھئی زمانہ بدل گیا ہے