تم نے ان کی بکری تو نہیں چرائی جو پیچھے پڑے ہیں ۔۔۔![]()

یہاں تو اپنا ہی کافی کچھ چوری ہوچکا بلکہ لٹ چکا۔
ہم میں کہاں سکت کسی کا کچھ چراسکیں![]()

کس نے چرایا ؟۔۔ تھانے میں رپورٹ لکھواؤ اس کے خلاف ۔۔![]()
باجو آپ کب آئی تھیں؟ ۔۔ آجکل تو سب ہی غائب ہوئے ہوئے ہیں ۔۔ حجاب شادی میں مصروف ۔۔ فہیم کا کمپیوٹر پنگے کر رہا ہے ۔ اور بھی کوئی نہیں ہوتا تو میں بھی نہیں ہوتی ۔۔ آج حجاب آئے گی ۔۔ آپ اگر آ سکیں ہمارے ٹائیم میں تو شاید بات ہو جائے ۔۔۔![]()


فرُصت سے ہوں شام کو مجھے میرے موبائل پے بیل کرنا میں آتی ہوں 
ارے عبداللہ بھائی کہاں ہو
باجو میں نے بیل تو کی ہے آپ کے سیل پر ابھی ۔۔ پر میرا نیٹ بہت پنگے کر رہا ہے آج ۔۔ ابھی مشکل سے کنیکٹ ہوا ہے ۔۔پتا نہیں کب تک رہے ۔۔![]()

