کون کس کو مس کررہا ہے (5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
تو معلوم کریں ناں آپ،

ایک دن آئے تھے، چند ایک پیغام بھی ارسال کیئے تھے، اس کے بعد پھر غائب۔

اور یہ حسن کہاں ہے؟




میں کیسے معلوم کروں م س ن پے میں جاتی نہیں ۔۔ ۔ ای میل لکھنے کی سخت کامچور :noxxx: اور ذ پ کرتے ہوئے ہاتھ دکھتے ہیں :chatterbox:
فون کرنے میں نے کم کردئیے ہیں کہ جتنا فون کا بل ِ میرا آتا ہے اس میں ۔۔اب کے سارا یورپ نا گھوم آؤں :party:
ٹیکیسٹ میسج میرے ختم ہوچکے ہیں ۔۔ ۔۔
حسن ، سے بھی اب کبھی رابطہ نہیں ہوا بہت عرصہ ہوا ۔۔کوئی میسج ،کوئی خیر خبر نہیں ہے ۔

پس ثابت ہوا کہ :party:


یہ جتنی بھی خبریں ۔۔خیر خیریت ۔۔رابطے یہ سب میرے ہی دم سے ہیں ۔۔اگر میں رابطہ چھوڑ دوں تو کوئی بھی رابطہ نا کرے گا ۔۔۔
اسلئے سانوں کی تے تانوں کی :battingeyelashes: جو جہاں ہے جیسا ہے ویسا ہی ہے ۔۔۔۔۔
:party:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top