کون کس کو مس کررہا ہے (5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
ہائے شمشاد بھائی ساری ہی بہنوں سے تنگ ہیں آپ سب کے چکے جانے کی دعا مت کریں یہ بہنیں ہی ہیں جن کے دم سے رونق میلہ ہے
 

شمشاد

لائبریرین
ارے میں کہاں ایسی دعا کرتا ہوں، وہ تو خود ہی بار بار کہہ رہی تھیں " ربا مینوں چُک لے "۔ تو میں نے کہا تھا کہ گاجر کا حلوہ کھلائے بغیر دعا پوری ہوتی نظر نہیں آتی۔
 

زینب

محفلین
شمشاد بھائی محفل کی ساری بہنوں نے اپ کے خلاف بیلن والا جلوس نکال دینا ہے جو آپ ایک گاجر کے حلوے کے لیے بہنوں کے چکے جانے کی دعا کریں اچھا
 

شمشاد

لائبریرین
رہی ناں پاغل کی پاغل۔ ارے میں تو ان کی زندگی کی دعائیں مانگتا ہوں کہ کہیں حلوہ کھلائے بغیر کوچ نہ کر جائیں۔ ویسے ماوراء نے مجھے کھلا دیا تھا۔ اچھا۔

اور یہ دعا خرد خود ہی کر رہی تھیں کہ کہیں گاجر کا حلوہ نہ کھلانا پڑ جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب اتنا بھی منع نہیں ہے کہ بالکل ہی میٹھا نہیں کھانا۔ میں تو اکثر بدپرہیزی کرتا رہتا ہوں۔
 

زینب

محفلین
بھابھی سے چھپ چھپا کے کرتے ہوں‌گے۔۔رکیں میں اطلاع دے کے اتی ہوں‌تاکہ آپ پر کڑی نظر رکھیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top