کون کس کو مس کررہا ہے (5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
مس تو تب کریں جب تم ہفتہ دن دن کے لیے غائب ہو جاؤ۔

جیسے حسن علوی محب علوی
 

تیشہ

محفلین
ارے تمہیں اتنا بھی معلوم نہیں کہ باہر کے ملک سے ڈاک ہوائی جہاز سے آتی ہے نہ کہ گاڑی سے۔ البتہ یہ ہو سکتا ہے کہ بحری جہاز سے آ رہی ہو۔




جناب ۔۔ شیور ہے کہ پیکیج یہاں سے کب کا پہنچ چکا ہے سعودیہ ۔۔اگر لیٹ ہورہا ہے تو یہ صرف آپکے سعودیہ کا قصور ہے یہ ہی لوگ اسکا کچھ اچار ڈالنے میں لگے ہونگے :battingeyelashes:
جیسا کہ نایاب بھائی نے بتایا کہ انکا ایک لیٹر ایک مہینے بعد پہنچا ہے ان تک ۔ وہ بھی پوسٹ مارٹم کیا ہوا :chatterbox: تو آپکے گفٹ کا بھی پوسٹ مارٹم کرنے میں لگے ہونگے ۔
 

تعبیر

محفلین
ابوشامل اور جہانزیب کا کوئی اتہ پتہ ۔میں نے دونوں کو ذپ بھی کیا پر کوئی جواب نہیں آیا جبکہ سچی سےےےےےےےےےےے میں نے کچھ بھی نہیں کیا :)
 

تیشہ

محفلین
باجو کی ڈیوٹی لگاتے ہیں کہ معلوم کریں۔




مجھے پتا تھا یہ مجھ سے ہی کہا جائے گا لہذا ، میں حسن کو کال کرچکی ہوں
کافی بیل گئیں مگر شاید وہ آس پاس نا تھا ، پھر میں نے اپنے موبائل سے مس کال کی ۔ تو حسن کا فورا ہی فون آگیا ہے کافی تفصیل سے گپ شپ ہوئی ہے بلکل خیریت سے ہے کہہ رہا ہے کہ ابھی بمشکل پانچ چھے دن ہی تو ہوئے ہیں میں شمشاد ص کو محفل پے رپلائی دے کرآیا ہوں باجو ۔۔۔ اور البتہ ماورہ سے کافی دنوں سے اسکی بات نا ہوسکی ہے ۔ اب ذرا اسکے اپنے ٹائم ٹیبل بہت چینج ہوئے ہیں اور اسکو فرصت نہین مل رہی پہلے جیسی یہاں آنے کی ۔
اور سلام بول رہا ہے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top