کون کس کو مس کررہا ہے (5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فا ر و ق

محفلین
کیا چوری ہو گیا اور کون لے گئی چوری کر کے؟

جب میں تونیورسٹی میں تھا تو اسدوران میرا کھانا چوری ہو گیا تھا( لنچ) وہ تو بعد میں پتا چلا کہ اس نے کس نیت سے کیا تھا پھر میں نے اس کو معاف کر دیا اور وہ میری بہت اچھی فرینڈ بن گئ غربت کا یہ منظر میں نے پہلی بار اپنی زندگی میں دیکھا تھا اللہ بچائے ایسی غربت سے سب کو آمین
 
شمشاد

لائبریرین
یعنی آپ میری بات سے صرف اور صرف دس فیصد متفق ہیں۔ آنے دیں ذرا زینب کو، پھر بتائے گی وہ آپ کو۔
 
شمشاد

لائبریرین
جب میں تونیورسٹی میں تھا تو اسدوران میرا کھانا چوری ہو گیا تھا( لنچ) وہ تو بعد میں پتا چلا کہ اس نے کس نیت سے کیا تھا پھر میں نے اس کو معاف کر دیا اور وہ میری بہت اچھی فرینڈ بن گئ غربت کا یہ منظر میں نے پہلی بار اپنی زندگی میں دیکھا تھا اللہ بچائے ایسی غربت سے سب کو آمین

تو کیا اس نے غربت اور بھوک کی وجہ سے آپ کا کھانا چوری کیا تھا؟ اور وہ آپ کی بہت اچھی دوست اب کہاں ہے؟
 
فا ر و ق

محفلین
تو کیا اس نے غربت اور بھوک کی وجہ سے آپ کا کھانا چوری کیا تھا؟ اور وہ آپ کی بہت اچھی دوست اب کہاں ہے؟

شمشاد بھائی اس کے پاس اس دن پیسے نہیں تھی اور وہ ناشتہ بھی نہیں کر کے ائی تھی اس دن یہ مجھ کو اس نے خود ہی بتایا تھا لیکن بعد میں اور وہ کافی غریب خاندان کی مگر باعزت اور شریف لڑکی ہے اور میں اس کی بہت عزت کرتاہوں اور وہ ابھی بھی بحرین میں ہے
 
فا ر و ق

محفلین
تو اپنا کمپیوٹر ساتھ لے جائیں ناں۔

کیا ان کے پاس لیپٹوپ ہے یا ڈیسکٹاپ اگر دونوں میں سے کوئی ایک ہے تو اپ سے ایک اور سوال
کیا جنگل میں بجلی فارہم ہو رہیں ہے میرے خیال میں تو نہیں ہونی چاہے کیوں کہ شہروں میں نہیں ملتی تو جنگلوں میں کیا خاک میلے گی بجلی
ویسے بجلی کو پیدا کرنے کا کیا کیا طریقہ ہے کیا خیال ہے اس پر ایک دھاگہ نا کہولا جائے
 
شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی اس کے پاس اس دن پیسے نہیں تھی اور وہ ناشتہ بھی نہیں کر کے ائی تھی اس دن یہ مجھ کو اس نے خود ہی بتایا تھا لیکن بعد میں اور وہ کافی غریب خاندان کی مگر باعزت اور شریف لڑکی ہے اور میں اس کی بہت عزت کرتاہوں اور وہ ابھی بھی بحرین میں ہے

ارے فاروق بھائی پھر تو موقع اچھا ہے۔ باعزت بھی ہے، شریف بھی ہے، آپ اس کو جانتے بھی ہیں، اس کی عزت بھی کرتے ہیں۔ تو لگے ہاتھوں اسی کو پروپوز کر دیں۔ کیا خیال ہے؟
 
شمشاد

لائبریرین
کیا ان کے پاس لیپٹوپ ہے یا ڈیسکٹاپ اگر دونوں میں سے کوئی ایک ہے تو اپ سے ایک اور سوال
کیا جنگل میں بجلی فارہم ہو رہیں ہے میرے خیال میں تو نہیں ہونی چاہے کیوں کہ شہروں میں نہیں ملتی تو جنگلوں میں کیا خاک میلے گی بجلی
ویسے بجلی کو پیدا کرنے کا کیا کیا طریقہ ہے کیا خیال ہے اس پر ایک دھاگہ نا کہولا جائے

بیٹری کس لیے ہوتی ہے۔ اسی لیے ناں کہ جہاں بجلی کی سہولت نہ ہو وہاں بیٹری استعمال کر لیں۔
 
فا ر و ق

محفلین
ارے فاروق بھائی پھر تو موقع اچھا ہے۔ باعزت بھی ہے، شریف بھی ہے، آپ اس کو جانتے بھی ہیں، اس کی عزت بھی کرتے ہیں۔ تو لگے ہاتھوں اسی کو پروپوز کر دیں۔ کیا خیال ہے؟

جو بات اپ کے دل میں ابھی ائی ہے وہ میرے دل میں کافی پہلے سے موجود ہے مگر پتا چلا ہے کہ تونیورسٹی کے فورن بعد اس کی شادی ہوگی تھی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top