کون کس کو مس کررہا ہے 15

شمشاد

لائبریرین
اچھی جا رہی ہے چاچو :) لیکن نت نئی اسائنمنٹس مل جاتی ہیں : ( فائنل ایگزیمز سر پر ہیں اور ان کی تیاری کا وقت بھی نہیں ملتا ان اسائنمنٹس کے چکر میں : ( چھٹیاں ان شاء اللہ فائنل امتحانات کے بعد ہی ہونگی :) یعنی جون کے آخری ہفتے میں :)
محنت تمہاری اور دعائیں ہماری۔ ان شاء اللہ اچھے نمبروں سے کامیاب ہو گی۔
 
Top