کون کس کو مس کررہا ہے 15

عادل نذیر

محفلین
ہم اپنی شدی کو مس کررہے ہیں نا جانے کب آہم بھی تین بار قبول اے قبول اے قبول اے کہا کر بعد میں کہے اے تے کم ا ی فصول اے فصول اے فصول اے:billy:
 
غدیر زھرا

لائبریرین
غدیر زھرا ہوا کرتی تھی یہاں۔۔ اب مجھے ٹیگ خود کرنے پڑتے ہیں
ہاں@غدیر زھرا بھی کئی دن سے نظر نہیں آئی
حاضر :)
عمر لالہ جس کو ٹیگ کرنے کی ذمہ داری سونپی جاتی ہے وہ کچھ عرصہ بعد غائب ہوجاتا ہے جیسے محسن بھیا :p
چاچو اب تو بہت ہی کم آؤں گی محفل میںپڑھائی کی وجہ سے شاید کچھ عرصے بعد دوبارہ فعال ہو سکوں :) آپ کی دعائیں چاہیں :)
 
عمر سیف

آج کدھر ؟؟
 
Top