کون کس کو مس کررہا ہے 15

جیہ

لائبریرین
ہم بھی پچھلے دو تین ہفتوں سے جیہ اور سید شہزاد ناصر بھائی کو مس کررہے ہیں۔ اور امجد علی راجا کی یاد تو بہت زیادہ آرہی ہے
شکریہ انکل جی ۔۔۔ کبھی کبھی ہم اپنی قدر بڑھانے کے لئے غائب ہو جاتے ہیں۔ یہ ہماری پرانی عادت ہے۔۔۔۔۔ :)
خیر یہ تو مذاق تھا۔۔ در اصل کچھ ایسی گھریلو مصروفیات نے آن گھیرا ہے کہ محفل کے لئے وقت نکالنا مشکل ہو جاتا ہے ورنہ بقول غالب۔۔۔

میں گیا وقت نہیں ہوں کہ پھر آ بھی نہ سکوں
 
شکریہ انکل جی ۔۔۔ کبھی کبھی ہم اپنی قدر بڑھانے کے لئے غائب ہو جاتے ہیں۔ یہ ہماری پرانی عادت ہے۔۔۔ ۔۔ :)
خیر یہ تو مذاق تھا۔۔ در اصل کچھ ایسی گھریلو مصروفیات نے آن گھیرا ہے کہ محفل کے لئے وقت نکالنا مشکل ہو جاتا ہے ورنہ بقول غالب۔۔۔

میں گیا وقت نہیں ہوں کہ پھر آ بھی نہ سکوں
جیتی رہو اور یونہی ہنستی کھیلتی خوش رہو بٹیا۔
 

جیہ

لائبریرین
اللہ کا کرم ہے۔ آج کل یہاں ڈینگی وائرس جی وبا آئی ہے۔ بس یوں سمجھیں کہ عبد اللہ کو کمرے میں قید کر رکھتی ہوں کمرے میں خاص کر صبح اور شام کے وقت یہ ان دو اوقات میں ڈینگی مچھرزیادہ کاٹتا ہے
 
Top