کون کس کو مس کررہا ہے 15

ظفری

لائبریرین
حاضر ہوں جناب، آپ نجانے کہاں گُم ہو جاتے ہیں۔
کیا بتاؤں شمشاد بھائی کہ چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں کے لیئے دربدر مواد تلاش کرتا پھر رہا ہوں ۔ مگر مجال ہے کہ کہیں سے بھی میسر آسکے ۔ لگتا ہے کہ سب نے اچھی طرح پہچان لیا ہے مجھے ۔ :thinking:
 
سیما علی

پاکستان آجائیں یہاں کوئی نہیں پہچانتا🤓🤓🤓🤓🤓
 
شمشاد

لائبریرین
کیا بتاؤں شمشاد بھائی کہ چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں کے لیئے دربدر مواد تلاش کرتا پھر رہا ہوں ۔ مگر مجال ہے کہ کہیں سے بھی میسر آسکے ۔ لگتا ہے کہ سب نے اچھی طرح پہچان لیا ہے مجھے ۔ :thinking:
امریکہ میں رہ کر بھی یہ حال ہے، حیرت ہے۔
 
یاسر شاہ

محفلین
اشرف علی بھائی، کافی دن ہوئے اصلاح سخن کے زمرہ میں آپ کی غزلوں کی داد دیے ہوئے۔ کہاں ہیں آپ؟
واقعی اشرف بھائی مجھے بھی کچھ عرصے سے یاد آرہے تھے۔ان کی انکساری کی خوشبو سے محفل معطر تھی۔اللہ تعالیٰ انھیں اپنے حفظ و امان میں رکھے۔آمین۔
 
Top