کون کس کو مس کررہا ہے 15

مومن فرحین

لائبریرین
الحمداللہ اچھی ہوں اپیا ۔۔۔ ان دنوں مصروفیت زیادہ ہے تو بس کبھی کبھار محفل کے چکر لگا لیتی ہوں ۔ آپ کیسی ہیں اپیا
 

شمشاد

لائبریرین
قیصرانی اور عرفان سعید بہت یاد آرہے ہیں مجھے آج۔
ظفری بھائی نے بھی لکھا قیصرانی بھائی کا تو ۔
قیصرانی سے گذشتہ دنوں رابطہ ہوا تھا۔ لندن میں ہیں۔ میں نے بھی ان سے درخواست کی تھی کہ واپس آ جائیں، لیکن ان کی گفتگو سے اندازہ ہوتا ہے کہ مشکل ہی ہے۔
 
Top