کون دے گا جواب

silent.killer

محفلین
سلام علیکم
میرا آپ لوگوں سے ایک سوال ہے ۔آپ میں سے کون ہے جو اس کا جواب دے گا
نماز میں دو سجدے کیوں ہیں؟​
 

شمشاد

لائبریرین
جہاں تک میں نے سنا ہوا ہے :

اللہ تعالٰی نے فرشتوں کو حکم دیا کہ آدم کو سجدہ کریں تو تمام ملائکہ نے آدم کو سجدہ کیا سوائے ابلیس کے اور وہ راندہ درگاہ ہوا۔ تو تمام ملائکہ نے پھر سے سجدہ کیا جو کہ سجدہ شکر تھا کہ وہ بچ گئے۔ تو انہی دو سجدوں کو نماز میں رائج کیا گیا۔ لیکن اب یہ سجدے اللہ تعالٰی کو کرتے ہیں۔

واللہ اعلم بالصواب۔
 
Top