کون ؟

نیرنگ خیال

لائبریرین
جن اراکین سے ملنا چاہتا تھا، ان کی اکثریت سے ملاقات ہو گئی ہے۔ جن سے نہیں مل پایا، ان کے نام درجِ ذیل ہیں:

زیک سے اس وقت کی سلام دعا ہے جب سے وہ جادوگر ہوتے تھے۔ اس وقت ہماری ابحاث (بحث کی جمع) نے ان سے ملاقات کی خواہش پیدا کی
مقدس ، لائبریری کے حوالے سے اگر کسی کو میں نے انتھک محنت کرتے دیکھا ہے تو مقدس کا نام سب سے اوپر آتا ہے

اگر ان اراکین سے، جن سے پہلے ملاقات ہو چکی ہو اور دوبارہ ملنا چاہتا ہوں، بھی لکھ سکتے ہوں تو لکھوں؟
صائمہ شاہ
نبیل
نیرنگ خیال

فاتح بھائی اور ابن سعید بھائی کا نام دونوں فہرستوں میں اس لئے نہیں رکھا کہ ان سے اتنی زیادہ غیبی ملاقات رہتی ہے کہ اس سے زیادہ وہ برداشت بھی نہیں کر پائیں گے :)

بہت سارے اراکین شاید اپنا نام ان فہرستوں یا اس کے نیچے والی لائن میں بھی نا پا کر شاید بہت "خوش" ہوں، تو ان کی خوشی بالکل بجا ہے :)
سرکار۔۔۔
نومبر و اپریل تو اب خواب ہوچکے
وہ جولائی اگست بتانے والے کیا ہوئے
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
جن سے میں مل چکا اور دوبارہ ملنے کی آرزو ہے
سید زبیر امجد میانداد امجد علی راجا اوشو روحانی بابا منصور مکرم
ان سے سے ملاقات بہت یادگار رہی
جن سے ملنے کی آرزو ہے ان میں الف عین تلمیذ محمد یقعوب آسی نیرنگ خیال فاتح قیصرانی ابن سعید جیہ مقدس نایاب شمشاد ظفری محمود احمد غزنوی زیک دیکھیں کب یہ حسرت حقیقت میں بدلتی ہے :)
حضور۔۔۔ خاکسار کا نام آپ نے بڑے ناموں میں لکھ کر عزت بڑھا دی۔ :)
 
images
؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
میں ہر اس شخص سے ملنا چاہوں گا جو مجھ سے ملنا چاہتا یا چاہتی ہے۔ بطور خاص ۔۔ کئی نام ذہن میں آ رہے ہیں، لیکن لسٹ طویل ہے اور کوئی نام چھوٹ نہ جائے اس لئے معذرت
چلیں لسٹ کو تھوڑا سا کم کر دوں، یعنی امجد میانداد :)
 
Top