کون ؟

فاتح

لائبریرین
لگا تو آپ کو بالکل ٹھیک ہی ہے، لیکن ہم شاعروں کو صنفِ کرخت، بلکہ کسی بھی صنف میں شمار نہیں کرتے، سو آئیے گا تو ضرور ملتے جائیے گا، وہ بھی ہمارے گھر پر۔
امین بھائی ، انیس الرحمن اور خالد محمود چوہدری تو آ رہے ہیں ملنے۔۔۔ آپ بھی تشریف لائیے جناب
 
فاتح

لائبریرین
فاتح اس دھاگے کی فیض سے آپ کے دورہ کراچی کی ڈائری اپڈیٹ ہوگئی :)
نہ صرف یہ بلکہ اس دھاگے کے فیض سے آپ پر ابھی "فیض" کی جنس بھی واضح ہو جائے گی۔۔۔
فیض مونث نہیں بلکہ مذکر ہے لہٰذا دھاگے "کی" فیض نہیں ہو سکتا۔ :laughing:
 
صائمہ شاہ

محفلین
نہ صرف یہ بلکہ اس دھاگے کے فیض سے آپ پر ابھی "فیض" کی جنس بھی واضح ہو جائے گی۔۔۔
فیض مونث نہیں بلکہ مذکر ہے لہٰذا دھاگے "کی" فیض نہیں ہو سکتا۔ :laughing:
آپ کو پتہ ہے میں نائٹ شفٹ کر رہی ہوں آج کل اب ٹوٹی پھوٹی نیند کے ساتھ اتنی غلطی کی گنجائش تو بنتی ہے :) مگر ہمیں کیا خبر تھی کہ " ہوے تم دوست جس کے ۔۔۔۔"
 
الف عین

لائبریرین
میں ہر اس شخص سے ملنا چاہوں گا جو مجھ سے ملنا چاہتا یا چاہتی ہے۔ بطور خاص ۔۔ کئی نام ذہن میں آ رہے ہیں، لیکن لسٹ طویل ہے اور کوئی نام چھوٹ نہ جائے اس لئے معذرت
 
جن سے میں مل چکا اور دوبارہ ملنے کی آرزو ہے
سید زبیر امجد میانداد امجد علی راجا اوشو روحانی بابا منصور مکرم
ان سے سے ملاقات بہت یادگار رہی
جن سے ملنے کی آرزو ہے ان میں الف عین تلمیذ محمد یقعوب آسی نیرنگ خیال فاتح قیصرانی ابن سعید جیہ مقدس نایاب شمشاد ظفری محمود احمد غزنوی زیک دیکھیں کب یہ حسرت حقیقت میں بدلتی ہے :)
 
سید زبیر

محفلین
سرکار ، عزت افزائی کا شکرگزار ہوں ِ رب کریم ضرور ملائے گا ۔ انشا اللہ
اللہ کریم آپ کو ڈھیروں سعادتیں اور خوشیاں عطا فرمائے (آمین)
 
منصور مکرم

محفلین
جن سے میں مل چکا اور دوبارہ ملنے کی آرزو ہے
سید زبیر امجد میانداد امجد علی راجا اوشو روحانی بابا منصور مکرم
ان سے سے ملاقات بہت یادگار رہی
جن سے ملنے کی آرزو ہے ان میں الف عین تلمیذ محمد یقعوب آسی نیرنگ خیال فاتح قیصرانی ابن سعید جیہ مقدس نایاب شمشاد ظفری محمود احمد غزنوی زیک دیکھیں کب یہ حسرت حقیقت میں بدلتی ہے :)
سر ہمارا بھی کچھ یہی حال ہے۔ بلکہ کئی بار آپ کی خدمت میں حاضری کی کوشش بھی ،لیکن شائد قسمت کو منظور نہ تھا۔
 
محمد امین

لائبریرین
نہ صرف بہت سے ایسے محفلین جن سے ملنے کا اشتیاق تھا ان سے ملاقات ہو چکی ہے بلکہ کچھ تو ایسے بھی ہیں جن کی بابت ہماتا خیال تھا کہ اگر دنیا میں آخری شخص وہ بچ جائے تب بھی نہ ملنا چاہوں، ان سے بھی بدقسمتی سے ملاقات ہو چکی ہے۔
لیکن اب بھی ایک لمبی فہرست ہے جن سے ملنا چاہوں گا اور اس میں سرِ فہرست مقدس کے سوا کون ہو سکتا ہے۔ :)
اور وجوہات سے کیا مراد ہے بھئی؟ وہ ٹوئن ہے ہماری :)

ہم سے تو نہیں ہوئی ابھی تک ہاہاہا۔۔۔۔
 
جن سے میں مل چکا اور دوبارہ ملنے کی آرزو ہے
سید زبیر امجد میانداد امجد علی راجا اوشو روحانی بابا منصور مکرم
ان سے سے ملاقات بہت یادگار رہی
جن سے ملنے کی آرزو ہے ان میں الف عین تلمیذ محمد یقعوب آسی نیرنگ خیال فاتح قیصرانی ابن سعید جیہ مقدس نایاب شمشاد ظفری محمود احمد غزنوی زیک دیکھیں کب یہ حسرت حقیقت میں بدلتی ہے :)
اس زندگی میں اتنی فراغت کسے نصیب
اتنا نہ یاد آ کہ تجھے بھول جائیں ہم(فراز)
 
Top