کون ؟

فہیم

لائبریرین
تھریڈ کے ٹائٹل کی مناسبت سے تو یہ گانا دماغ میں آتا ہے۔

"کون" ہے جو خوشیاں لے آئے
جس سے ملنے سے اجالا ہوجائے:)
 
ڈی سی کو سفر کہنا زیادتی ہے کہ وہاں کے تو آپ دن میں دو چکر لگا سکتے ہیں۔
آپ کی اس بات سے غیر متفق ہونے کی مجال نہیں، البتہ اس سفر میں کچھ باتیں قابل ذکر ہوں گی۔ اول تو یہ کہ ان دنوں رمضان کا دوسرا عشرہ رواں ہوگا اور دوم یہ کہ اس سفر سے واپسی کے بعد ایک دن گھر پر قیام کر کے دوبارہ ایک ہفتے کے لیے نیو یارک کے سفر پر نکلنا ہوگا۔ :) :) :)
 
زیک

مسافر

آجون میں رمضان ہے؟ لگتا ہے بیگم سے ڈانٹ سننی پڑے گی۔ویسے سفر کی شرعی تعریف کے تحت تو روزوں سے چھوٹ ہو گی
 
آجون میں رمضان ہے؟ لگتا ہے بیگم سے ڈانٹ سننی پڑے گی۔ویسے سفر کی شرعی تعریف کے تحت تو روزوں سے چھوٹ ہو گی
ہاں سفر میں روزے نہ رکھنا بعضوں کے نزدیک افضل ہے، البتہ اول تو آپ نے ڈی سی کے سفر کو سفر کہنا زیادہ کے مترادف گردانا ہے اور دوم یہ کہ ہمارے لیے روزے قضا کرنا سفر میں روزے رکھنے سے زیادہ مشکل ثابت ہوتا ہے۔ بہر کیف دیکھیں گے کیا صورتحال بنتی ہے۔ :) :) :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
خواہش تو بہت سو سے ملنے کی ہے لیکن ذاتی طور پر نہیں کسی ادبی محفل میں۔۔
سعود سر سے مکمل اعتماد سے مل سکتی ہوں سو ان سے ملنے کی خواہش ہے :)
حسان خان صاحب ، محمد وارث سر ، فاتح سر، نین بھیا، نایاب بھیا، عبدالقیوم چوہدری صاحب، نعمان رفیق مرزا بھیا، مہ جبین بہنا ان سب سے کسی ادبی محفل میں ملاقات رہے تو کیا خوب ہو :)
نہ ملنے کے اچھے بہانے ہیں۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
میں نایاب بھیا سے ان کی خلوص اورشفقت کی وجہ سے:)
چوہدری صاحب سے (قابلیت لکھنا ضروری ہے کیا:p)
سر نیرنگ خیال سے ۔ان کی اچھی اچھی تحریروں کی وجہ سے
سر محمد تابش صدیقی کے اچھے اخلاق کی وجہ سے:)
بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اچھی تحریریں لکھنے والے عموما اچھے لوگ نہین ہوتے۔ ایک عام مشاہدہ۔۔۔
 
Top