کونج

شمشاد

لائبریرین
یعنی کہ آیۃ کریمہ کے بعد گوشت کی دعوت ہے۔ اس کے ساتھ اگر پراٹھے ہو جائیں تو سونے پر سہاگہ۔
 
حماد

محفلین
احتجاج کرنا ہے تو سعودیہ میں ہی کرلینا پاکستان میں بھول کر بھی نہ کرنا کیونکہ پاکستان میں احتجاج اور پولیس لازم و ملزوم ہیں۔
بھیا ، پاکستان اسی کام کی تو آزادی ہے۔ جسے دیکھو جلسے پہ جلسہ، احتجاج اور ٹائر جلا کر روڈ بلاک کر رہا ہے۔ آپ کو شاید معلوم نہیں کہ سعودی عرب میں ڈکٹیٹر شپ اپنی بدترین شکل میں قائم ہے۔ کسی کو بھی احتجاج کا کوئ حق حاصل نہیں ہے۔ حکومت پر تنقید کا کوئ تصور بھی نہیں کر سکتا۔ شاہی خاندان کرپشن میں لتھڑا ہوا ہے لیکن مجال ہے کہ کوئ ٹی وی چینل یا اخبار اس بار ے میں رپورٹ بھی شائع کر دے۔
 
شمشاد

لائبریرین
اور کیا جو آزادی پاکستان میں ہے، میرے خیال میں وہ دنیا کے کسی ملک میں نہیں ہو گی۔
 
زلفی شاہ

لائبریرین
بھیا ، پاکستان اسی کام کی تو آزادی ہے۔ جسے دیکھو جلسے پہ جلسہ، احتجاج اور ٹائر جلا کر روڈ بلاک کر رہا ہے۔ آپ کو شاید معلوم نہیں کہ سعودی عرب میں ڈکٹیٹر شپ اپنی بدترین شکل میں قائم ہے۔ کسی کو بھی احتجاج کا کوئ حق حاصل نہیں ہے۔ حکومت پر تنقید کا کوئ تصور بھی نہیں کر سکتا۔ شاہی خاندان کرپشن میں لتھڑا ہوا ہے لیکن مجال ہے کہ کوئ ٹی وی چینل یا اخبار اس بار ے میں رپورٹ بھی شائع کر دے۔
مجھے تو صرف اتنا پتہ ہے کہ میں جس نبی کا کلمہ پڑھتا ہوں ۔ اس نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عربوں کو برا بھلا کہنے سے منع فرمایا ہے۔
 
یوسف-2

پاکستان میں اس قسم کی مادر پدر آزادی سے سعودی عرب کی ڈکٹیٹر شپ او شہنشاہیت لاکھ درجہ بہتر ہے۔ عوام کو یکساں بنیادی سہولتیں میسر ہیں اور اس معاشرے میں اچھا خاصہ اسلام کا عملی نمونہ نظر آتا ہے۔
واضح رہے کہ یہ صرف موازنہ ہے، پاکستان و سعودیہ کا ۔۔۔ ورنہ یہ تو سب ہی جانتے ہیں کہ اسلام میں حکومت خلافت کے ذریعہ چلانے کا حکم ہے، شہنشاہیت یا مغربی جمہوریت کے ذریعہ نہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
اچھا چلیں چھوڑیں ملکوں کو اور واپس آ جائیں کونج پر۔

کونج وچھڑ گئی ڈاروں تے لبھ دی سجناں نوں
 
چیل کی مشاہبت رکھتا ہوا پر اس کے کہیں بڑا ہوتا ہے حجم میں ۔۔۔۔ اور دیکھ کے عجب سا خوف آتا ہے ۔۔۔۔۔

گروپ کی شکل میں بہت سارے ایک ساتھ ہوتے ہیں ۔۔اگر پنجاب کے مختلف اضلاع جانے کا اتفاق ہو تو رات کے وقت یا صبح ضرور دکھائی دیتے ہیں
 
حماد

محفلین
مجھے تو صرف اتنا پتہ ہے کہ میں جس نبی کا کلمہ پڑھتا ہوں ۔ اس نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عربوں کو برا بھلا کہنے سے منع فرمایا ہے۔
ہمیں تو بچپن سے یہی بتایا گیا تھا کہ ہم ہندو دھرم چھوڑ کر مسلمان اسلئے ہوئے تھے کہ اسلام میں مساوات ہے اور کوئ کسی سے محض حسب نسب کی بنیاد پر برتر نہیں مگر تقوی کی بنیاد پر۔ اگر اسلام میں بھی ذات پات کی بنیاد پر تفریق کی جاتی ہے تو ہم برہمن ہی بھلے تھے۔
دوسرا یہاں عربوں کو برا بھلا کہنا مقصود نہیں تھا بلکہ پاکستان اور سعودی عرب میں اظہار رائے آزادی کے حوالے سے آپ کی صریح غلط بیانی کی تصحیح تھا۔
 
صحیح احادیث میں یہ دونوں باتیں ملتی ہیں۔ ایک مسلمان کو دونوں باتون کو ماننا چاہئے۔ نہ کہ جو بات پسند آئے وہ مان لے اور جو (خدا نخواستہ) پسند نہ آئے، وہ نہ مانے۔
1۔ کسی عربی کو کسی عجمی پر کوئی فضیلت حاصل نہیں مگر جو متقی ہو (مفہوم)
2۔ (مسلمان) عربی سے محبت کرو کیونکہ میں خود عربی ہوں۔ ان سے کوئی اچھی چیز ملے تو لے لو۔ اگر ان کی کوئی بات ناگوار لگے تو نظر انداز کردو۔
ان دونوں احادیث میں باہم کوئی تضاد نہیں ہے۔ اس وقت ان احادیث کا حوالہ میرے سامنے نہیں ہے، اس لئے مفہوم لکھ دیا ہے۔ ہمیں دین اسلام ان ہی عربوں کی معرفت ملا ہے۔ لہٰذا ہمیں ان کا ممنون ہونا چاہئے۔
 
عقل نہیں تے موجاں ای موجاں۔
 
قیصرانی

دوسری بات چونکہ حدیث شمار ہو رہی ہے اس لئے کسی مستند کتاب سے اس کا حوالہ دیجئے۔ محض یہ کہہ دینا کہ حوالہ سامنے نہیں ہے، آپ کی بات کو مشکوک کرنے کے لئے کافی ہے

کونج کے چکر کاٹنے کی بات دراصل یہ ہوتی ہے کہ جب وہ اڑان بھرتی ہیں تو بلندی پر جانے کے لئے ایک ہی جگہ پر چکر کاٹی ہیں جب تک سارے پرندے اس غول سے آ جاتے ہیں اور بلندی بھی حاصل ہو جاتی ہے :)
 
Top