گرافکس کورل ڈرا ٹپس - ویڈیو

نوشاب

محفلین
السلام وعلیکم !
کیا آپ نے کورل ڈرا میں میکروز کا استعمال بھی کیا ہے ۔اگر کیا ہے تو ان کے ٹیوٹوریلز بھی بنائیں کہ ہم کیسے ان کا ستعمال کر سکتے ہیں ۔
 

الکبیر

محفلین
میرا ایک ذاتی ٹرِک:
کورل ڈرا کے لئے کورل ڈرا اور السٹریٹر کے باہمی سنگم سے فریم ۔بارڈر بنائیں:
:)
 
Top