گرافکس کورل ڈرا ٹپس - ویڈیو

الکبیر نے 'گرافکس ٹیوٹوریلز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 28, 2009

  1. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آداب،

    اس دھاگے میں کورل ڈرا کی ٹپس ویڈیو فائل کی صورت میں ان شاء اللہ پیش کرتا رہوں گا۔

    اس سلسلے کی پہلی ٹپ Snap to Objects

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • زبردست زبردست × 1
  2. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,136
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    شکریہ۔ بہت اچھا ٹیوٹوریل ہے
     
  3. گل خان

    گل خان محفلین

    مراسلے:
    741
    بہت خوبصورت ٹوٹوریئل ہے،،،جزاک اللہ۔
     
  4. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    پسند کرنے پر تمام لوگوں کا بے حد شکریہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. عثمان رضا

    عثمان رضا محفلین

    مراسلے:
    4,594
    موڈ:
    Cool
    مزید بھی پوسٹ کیجیے نا
     
  6. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    شکریہ۔،،، کوشش کروں گا۔
     
  7. فرحان دانش

    فرحان دانش محفلین

    مراسلے:
    3,078
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    شکریہ۔ بہت اچھا ٹیوٹوریل ہے
     
  8. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت شکریہ۔۔۔!
     
  9. گل خان

    گل خان محفلین

    مراسلے:
    741
    اگلے سبق کا انتظار ہے جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  10. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ان شاء اللہ جلد پیش کروں گا۔
     
  11. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آداب!
    آیئے کورل ڈرا میں مخلف اشکال کے بیج بنائیں۔

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  12. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,086
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آخر میں نوڈز کو کمبائن کرنے کے علاوہ سمارٹ فل ٹول میں کافی وقت کی بچت ہوجاتی ہے۔ یعنی کلک کیا نیا ابجیکٹ خود بخود کریئٹ ہوگیا۔
     
  13. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت شکریہ اس ٹپ کا، واقعی وہ نہایت آسان طریقہ ہے مگر نوڈز کو کمبائن کرنے کا طریقہ پرانے ورژن کے لئے نہایت موزوں ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کورل ڈرا 13 سے ایک آپشن 'سمارٹ فل' متعارف کروائی گئی۔ اس میں کئی دفعہ نتیجہ درست نہیں نکلتا مگر کبھی کام دےجاتی ہے،،،، اس کی ایک متحرک مدد:

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  15. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,086
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کبیر جیسا کہ آپ نے کہاں کہ سمارٹ فل ٹول بعض جگہ کام نہیں کرتا ۔ تو اس کا علاج یہ ہے کہ جہاں یہ کام نہیں کرتا وہاں آپ نے zoom inکر کے صرف یہ چیک کرنا ہوتا ہے کہ لائنین آپس میں ایک دوسرے سے touchہوں۔ وگرنہ کام نہیں کرے گا۔ وقت نہیں مل پارہا یا میری کاہلی سمجھیں کہ میں کوئی ویڈیو ٹیوٹوریل نہیں بنا پارہا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہ بھی چیک کرتا ہوں۔ :)
     
  17. انتہا

    انتہا محفلین

    مراسلے:
    1,109
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    شکریہ ان اچھے ٹیوٹوریلز کا۔
     
  18. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    پسندیدگی کا شکریہ۔۔۔!
     
  19. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آیئے گول شکل کے بیج میں انگریزی لکھیں:

     
    • زبردست زبردست × 1
  20. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ایک فرمائشی ویڈیو برائے ٹرم:

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1

اس صفحے کی تشہیر