گرافکس کورل ڈرا ٹپس - ویڈیو

الکبیر

محفلین
VIMEO کی حدبندی کی وجہ سے ٹپس والی ویڈیوز ڈیلیٹ کر کے صرف اپنی دستیاب شدہ سی ڈیز سے ویڈیوز شیئر کی ہیں۔
ٹپس وغیرہ کے لئے کسی اور سائٹ کے لنکس شیئر کرتا رہوں گا، ان شاء اللہ!
 

الکبیر

محفلین
الحمدللہ!
اردو زبان میں ویڈیو ٹیوٹوریلز ۔۔۔ کورل ڈرا کا بنیادی کورس مکمل ہوا۔
بذریعہ ڈاک ملک بھر میں دستیاب ہے، ابھی ریلیز نہیں ہوا۔
دورانیہ : 13:15 گھنٹے ۔۔۔ بنیادی معلومات ۔۔۔ کسی بھی ورژن کے لئے موزوں
:)
 
Top