بھئی انتظار کرتے کرتے میں بور ہو گیا ہوں بہن جی کوئی شارٹ کٹ نہیں ہو سکتا ؟ میرے خیال میں ڈنڈے کے بعد اس مزبان کی شامت تو آئے گی ہی جو ہر چیز راست میں تبدیل کرتا رہا ہے ۔ پلیییز کل شام تک اس کو مکمل کر دینا جب میں واپس آؤں گا تو ۔

فکر نہ کریں شمشاد بھائی ، میں بھی شگفتہ کو نہیں بتانا ، البتہ اندر کی خبر یہ ہے کہ بٹوہ شگفتہ کی دادی جان کے پاس شاید ہوتا ہو، شگفتہ تو بٹوہ استعمال ہی نہیں کرتی
میں دادی جان والے بٹوے کی بات نہیں کر رہا جس میں وہ چھالیہ رکھتی ہیں، بلکہ بٹوے سے میری مراد خواتین کا وہ پرس ہے جو وہ اپنے کندھے پر لٹکائے رکھتی ہیں اور جس میں دنیا جہان کی چیزیں ہوتی ہیں۔