انٹرویو کوئی ہے جو انٹرویو دے

تعبیر

محفلین
پہا جی پھر میں نے کون سا گناہ کیا جو ابھی تک مجھ سے "سوتیلوں " والا سلوک کیا جا رہ اہے۔۔۔۔۔۔میں احتجاجا واک آؤٹ کرتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


کس نے کیا ہے اپ سے یہ سلوک نام بتاؤ مین ہوں نا :)


ہاں تمہارا نام بھی زیڈ سے ہی شروع ہوتا ہے، ہو سکتا ہے لاڈیاں کرنے کا اگلا نمبر تمہارا ہو۔

ویسے آپ نے جو زیڈ کا حوالہ دیا تھا کیا یہ وہ نہیں تھا۔ پھر وہ کون تھی/تھا :confused: :grin:
 

شمشاد

لائبریرین


شمشاد بھائی ذرا غور فرمائیے گا میں بھی زیڈ سے ہی ہوں تو " کیا یہ کھلا تضاد نہیں";):grin:

وہ تو قسمت ساتھ دے گئی ورنہ میں تو آج "ارباب غلام رحیم" کا حال دیکھ کے ڈر ہی گئی تھی:grin::grin:

یہ لو، تمہی سے تو شروعات ہوئی ہیں تعبیر کی لاڈیاں کی اور تمہیں گلہ کر رہی ہو :confused:
 

زینب

محفلین
کس نے کیا ہے اپ سے یہ سلوک نام بتاؤ مین ہوں نا :)

آپ نے اور کس نے۔اب بتایئں‌کس کو سزا دیں‌گی آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



ویسے آپ نے جو زیڈ کا حوالہ دیا تھا کیا یہ وہ نہیں تھا۔ پھر وہ کون تھی/تھا :confused: :grin:

شمشاد بھای کب ایسے سوالوں کے جواب دیا کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔:grin:
 

مغزل

محفلین
زونی (صاحب / صاحبہ)
آداب
آپ کے دستخط میں ایک شعر چسپاں ہے

پھول کی پتی سے کٹ سکتا ھے ہیرے کا جگر
مردِ ناداں پر کلامِ نرم و نازک بے اثر

کیا آپ بتا ئیے گا یہ شعر کس کا ہے۔۔۔ /؟

م۔م۔مغل
 

شمشاد

لائبریرین
زونی صاحبہ ہی ہیں۔

ان کی دستخط میں جو شعر ہے وہ بھرتری ہری کا ہے اور یوں ہے :

پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر
م۔۔ردِ ن۔اداں پ۔۔ر کلامِ ن۔۔رم و ن۔ازک بے اث۔۔۔۔۔ر

زونی نے دوسرے مصرعے میں " پر " کو " پہ " لکھا ہوا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جی نہیں یہ علامہ کا شعر نہیں ہے۔ البتہ بالِ جبریل کی 24ویں طباعت، جو کہ میرے پاس ہے، اس کے پہلے صفحے پر یہ شعر لکھا ہوا۔
 

تعبیر

محفلین
مشورہ دیں

لسٹ کے مطابق اب damsel کی باری ہے۔ تو کیا مین شروع کروں انکا انٹرویو ۔ محسن کا تو اب کوئی پتہ نہیں :confused:
 

damsel

معطل
تو شمشاد بھائی اس کے نیچے by لکھا ہوا ہے؟؟ ذرا دیکھیں تو کس کا نام ہے؟؟(سرگوشی)
 

damsel

معطل
تعبیر ذرا ڈاکٹر یونس کا انٹرویو تھوڑا آگے بڑھے پھر آپ لے لیجئے گا لیکن دیکھیں باقیوں کی رائے کو بھی
 

damsel

معطل
:confused: نہیں سمجھ آئی، کس کے نیچے by لکھا ہوا ہے؟ (میں بھی سرگوشی ہی کر لوں)


جب آرٹس کوئی پینٹنگ بناتے ہیں یا کوئی کوئی پویم لکھتا ہے تو لکھتا ہے by اور اس کے نیچے اپنا نام یا دستخط( تو اس شعر کے نیچے کس کے دستخط ہیں ۔۔۔۔ سرگوشی)
 
اس دھاگے پر کیا ہو رہا ہے بھئی ۔۔۔ اب تک وہیں کا وہیں رکا ہوا ہے۔۔۔ کبھی کوئی غائب کبھی کوئی غائب ۔۔۔ سب کی چارج شیٹ بنا دیجیئے شمشاد بھائی ۔۔۔۔ ڈسپلینری ایکشن لینا ہوگا۔۔۔۔ سب سے پہلے تو انٹرویور کا پر چارج لگائین
 
Top