انٹرویو کوئی ہے جو انٹرویو دے

شمشاد

لائبریرین
زونی کو تو کسٹم نے کلیر کر دیا لیکن وہ مذاق والی بات پیچھے رہ گئی

تو مذاق کر سکتے ہیں؟؟؟کسی سے بھی؟؟؟

ضرور کر سکتے ہیں مذاق لیکن تہذیب کے دائرے میں رہ کر۔ جس سے اگلا بھی محظوظ ہو۔

میں آپ کو ایک واقعہ بتاتا ہوں جو پنجاب یونیورسٹی کی ایک طالبہ نے بتایا تھا۔

کہنے لگیں کہ ایک دن مجھے کلاس میں تاخیر ہو گئی اور بس نکل گئی تو مجھے خاصی دور تک پیدل چلنا پڑا، گرمی کا موسم اوپر سے دھوپ، بھوک بھی لگی ہوئی تھی، اپنے خیالوں میں جا رہی تھی۔ آگے سے دو لڑکے باتیں کرتے ہوئے آے۔ جب قریب پہنچے تو ایک لڑکے نے وقت دریافت کیا۔ میں نے گھڑی دیکھ کر کہا چار بجے ہیں۔ تو دوسرا لڑکا بولا شکل پر تو بارہ بج رہے ہیں۔

کہنے لگیں کہ گو کے برا حال تھا لیکن میں نے اس کی بات کو انجوائے کیا۔

پھر کہنے لگیں کہ شاپنگ پر جائیں تو بعض لوگ ایسا بیہودہ قسم کا مذاق کرتے ہیں، جی چاہتا ہے کہ ایسا تھپڑ ماروں کہ گال پر پانچ دریا بن جائیں۔
 
زونی

محفلین
زونی مجھے معلوم ہے کہ آپ مذاق کرتی بھی ہیں اور مذاق خوب سہتی بھی ہیں، میں نے خود مذاق مذاق میں آپ کو کئی دفعہ کتنا کچھ لکھا ہے۔
گو کے مرنا برحق ہے لیکن پھر بھی پتہ نہیں ہم ایسی بات کرنا کیوں پسند نہیں کرتے۔

ظفری نے بھی وضاحت کر دی ہے اور رہی سہی کسر تعبیر نے لکھ کر پوری کر دی ہے۔ اس لیے اب پھر سے وہی پرانا والا انداز شروع :grin:

شکریہ شمشاد بھائی مجھے آپ کی اور دوسرے دوستوں کی کوئی بات ناگوار نہیں گزری کیونکہ غلطی میری تھی سو میں نے مان لی اور دوست تو وہی ھے جو دوسرے دوست کی غلطی کی نشاندہی کر دے:)

رہ گئی بات پہلے والے انداز کی تو فطرت تو کبھی بدل نہیں سکتی لیکن ایک گناہ تو معاف ہو گیا دوسری بار قسمت نے ساتھ نہ دیا تووووووووو;):grin:
 
زونی

محفلین
زونی آپ ہنستی مسکراتی اور مذاق کرتی ہی اچھی لگتی ہو اور خبردار جو سنجیدہ خانم بننے کی ذرا بھی کوشش کی تو ورنہ پھر کبھی بات نہیں کرونگی۔ جلدی سے اکر پہلے والی زونی بن کر میری مدد کرو انٹرویو میں شاباش

شکریہ تعبیر اصل میں سنجیدہ ہونا میرے لئے حقیقت میں قدرے مشکل کام ھے بلکہ میری مدر کا کہنا ھے کہ میں نے زندگی کو مزاق بنایا ہوا ھے ، حا لانکہ میں نے ایسا نہیں کیا یہ تو پہلے ہی ایسی ھے;):grin:
 
تعبیر

بہت بہت ساری شکریہ۔ میری طرف سے ایک بھرپور مسکراہٹ اور ایک big hug :)
میں سوچ رہی تھی بلکہ الفاظ ڈھونڈ رہی تھی کہ مین اپ سے کیسے سوری کہوں۔
اب مجھے آپ کی آخری بات اچھی نہیں لگی۔ تھوڑی سی عجیب سی تکلیف ہوئی
 
تعبیر

محفلین

شکریہ شمشاد بھائی مجھے آپ کی اور دوسرے دوستوں کی کوئی بات ناگوار نہیں گزری کیونکہ غلطی میری تھی سو میں نے مان لی اور دوست تو وہی ھے جو دوسرے دوست کی غلطی کی نشاندہی کر دے:)

رہ گئی بات پہلے والے انداز کی تو فطرت تو کبھی بدل نہیں سکتی لیکن ایک گناہ تو معاف ہو گیا دوسری بار قسمت نے ساتھ نہ دیا تووووووووو;):grin:

اسکا جواب میں بعد مین دوں گی۔ تھوڑا تفصیل سے ہو گا اس لیے۔ ابھی تو مین چائے بنانے جا رہی ہوں :) اس لیے کوئی بات نہین ہو سکتی
 
زونی

محفلین
بہت بہت ساری شکریہ۔ میری طرف سے ایک بھرپور مسکراہٹ اور ایک big hug :)
میں سوچ رہی تھی بلکہ الفاظ ڈھونڈ رہی تھی کہ مین اپ سے کیسے سوری کہوں۔
اب مجھے آپ کی آخری بات اچھی نہیں لگی۔ تھوڑی سی عجیب سی تکلیف ہوئی

ارے نہیں بھئی آپ کیوں سوری کہنا چاہ رہی تھیں سوری تو مجھے کہنا چاھہیئے تھا آپ لوگوں سے :( اور آپ نے ایسا کیوں محسوس کیا میری آخری بات کو میں نے تو ایسے ہی مزاق میں لکھا ھے:)
 
تعبیر

محفلین
یہاں کوئی انٹرویو ہونا بھی ہے یا بس باتیں ہی ہونی ہے پاکستان کے ٹی وی چینل پی ٹی وی کی طرح۔۔۔

اف اتنا برا الزام :eek: ابھی محفل کی عدالت نہیں بنی ورنہ اپکو sue کر دیتی :grin:

یہان آئیں یہ دیکھیں

چائے نہیں بنی ابھی ;)

:grin: ہاہاہا ۔ ہماری کمپیوٹر چیئر ہاٹ سیٹ مشہور ہے۔ کبھی خالی نہین ہوتی فوراً قبضہ ہو جاتا ہے تبھی رہ گیا۔ ایک کے بعد ایک کام بھی :(
 
تعبیر

محفلین

شکریہ شمشاد بھائی مجھے آپ کی اور دوسرے دوستوں کی کوئی بات ناگوار نہیں گزری کیونکہ غلطی میری تھی سو میں نے مان لی اور دوست تو وہی ھے جو دوسرے دوست کی غلطی کی نشاندہی کر دے:)

رہ گئی بات پہلے والے انداز کی تو فطرت تو کبھی بدل نہیں سکتی لیکن ایک گناہ تو معاف ہو گیا دوسری بار قسمت نے ساتھ نہ دیا تووووووووو;):grin:

لین جی اپ کا جواب حاضر ہے :) مجھے شمشاد کا تو نہیں پتہ کہ انہیں کیون برا لگا ، پر ہم دونوں نے آپ کو غلط تو کہا ہی نہیں تھا ۔ بس یہ کہا تھا کہ ہمیں اچھا نہیں لگا۔
یہاں بہت سے ممبرز ہیں کافی سے تو اب تک میری سلام دعا بھی نہین ہوئی ۔ اگر انہین کوئی کچھ کہے تو شاید میں کچھ نہ کہوں۔ پر کچھ ہی ممبرز ہوتے ہین جو جلد ہی آپ کے لیے بہت محترم ہو جاتے ہیں جن کے لیے وقت پڑنے پر شاید کسی سے الجھ بھی سکتے ہیں ۔ میرے ساتھ اگر کوئی اچھے سے بات کرے یا کوئی favour تو اس پر تو مجھے ویسے ہی بہت لاڈیان آتی ہیں۔
ہم اپنی بےتکلفی اور تعلقات کی نوعیت کے حق سے اگلے سے بات یا مذاق کرتے ہین۔ جو ان دونوں کو تو برا نہین لگتا پر کسی تیسرے بندے کو اس فرد کے ساتھ special feelings کی وجہ سے برا لگ سکتا ہے یا وہ ہرٹ ہو سکتا ہے۔ بس اسی بات کا اظہار کیا تھا :)
 
بلال

محفلین
اف اتنا برا الزام :eek: ابھی محفل کی عدالت نہیں بنی ورنہ اپکو sue کر دیتی :grin:

یہان آئیں یہ دیکھیں

:(

جی میں نے الزام نہیں لگایا بلکہ کچھ پوچھا تھا لیکن آپ نے الزام سمجھا۔۔۔ کیا آپ کا پاکستانی سیاست سے کوئی تعلق تو نہیں جو اس طرح کے بیان دے رہی ہیں؟؟؟؟
باقی جس پوسٹ میں میں نے الزام لگایا تھا اس کا آپ کو یاد نہیں شائد۔۔۔ اب یاد نہ ہی کرنا مہربانی ہو گی۔۔۔
 
زونی

محفلین
لین جی اپ کا جواب حاضر ہے :) مجھے شمشاد کا تو نہیں پتہ کہ انہیں کیون برا لگا ، پر ہم دونوں نے آپ کو غلط تو کہا ہی نہیں تھا ۔ بس یہ کہا تھا کہ ہمیں اچھا نہیں لگا۔
یہاں بہت سے ممبرز ہیں کافی سے تو اب تک میری سلام دعا بھی نہین ہوئی ۔ اگر انہین کوئی کچھ کہے تو شاید میں کچھ نہ کہوں۔ پر کچھ ہی ممبرز ہوتے ہین جو جلد ہی آپ کے لیے بہت محترم ہو جاتے ہیں جن کے لیے وقت پڑنے پر شاید کسی سے الجھ بھی سکتے ہیں ۔ میرے ساتھ اگر کوئی اچھے سے بات کرے یا کوئی favour تو اس پر تو مجھے ویسے ہی بہت لاڈیان آتی ہیں۔
ہم اپنی بےتکلفی اور تعلقات کی نوعیت کے حق سے اگلے سے بات یا مذاق کرتے ہین۔ جو ان دونوں کو تو برا نہین لگتا پر کسی تیسرے بندے کو اس فرد کے ساتھ special feelings کی وجہ سے برا لگ سکتا ہے یا وہ ہرٹ ہو سکتا ہے۔ بس اسی بات کا اظہار کیا تھا :)

:grin::grin: یہ لاڈیوں والے لفظ پہ مجھے ہنسی آ رہی ھے :grin:

تعبیر آپ ٹھیک کہ رہی ہیں لیکن میں نے کب کہا کہ آپ نے مجھے برا کہا ;)
 
بلال

محفلین
کافی اچھے انٹرویو ہو رہے ہیں یہاں۔۔۔ ایک تو محسن حجازی بھائی کا انٹرویو ہو رہا ہے وہ خیر الگ دھاگے پر ہے لیکن یہاں جو انٹرویو چل رہے ہیں وہ بھی تعریف کے قابل ہیں۔۔۔ وہ اس لئے کہ میں نے یہ کہا اُس نے وہ کہا۔۔۔ واہ واہ واہ۔۔۔ انٹرویو کا مزا آ گیا کیوں "تعبیر"؟:grin::grin::grin:
 
damsel

معطل
لین جی اپ کا جواب حاضر ہے :) مجھے شمشاد کا تو نہیں پتہ کہ انہیں کیون برا لگا ، پر ہم دونوں نے آپ کو غلط تو کہا ہی نہیں تھا ۔ بس یہ کہا تھا کہ ہمیں اچھا نہیں لگا۔
یہاں بہت سے ممبرز ہیں کافی سے تو اب تک میری سلام دعا بھی نہین ہوئی ۔ اگر انہین کوئی کچھ کہے تو شاید میں کچھ نہ کہوں۔ پر کچھ ہی ممبرز ہوتے ہین جو جلد ہی آپ کے لیے بہت محترم ہو جاتے ہیں جن کے لیے وقت پڑنے پر شاید کسی سے الجھ بھی سکتے ہیں ۔ میرے ساتھ اگر کوئی اچھے سے بات کرے یا کوئی favour تو اس پر تو مجھے ویسے ہی بہت لاڈیان آتی ہیں۔
ہم اپنی بےتکلفی اور تعلقات کی نوعیت کے حق سے اگلے سے بات یا مذاق کرتے ہین۔ جو ان دونوں کو تو برا نہین لگتا پر کسی تیسرے بندے کو اس فرد کے ساتھ special feelings کی وجہ سے برا لگ سکتا ہے یا وہ ہرٹ ہو سکتا ہے۔ بس اسی بات کا اظہار کیا تھا :)

لاڈیان
واہ تعبیر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مجھ پر کب آئیں گی لاڈیان:rolleyes:
 
شمشاد

لائبریرین
زیڈ سے شروع ہوئی ہیں، الٹی اے بی سی چلے گی، ڈی تک پہنچے پہنچے کافی وقت لگے گا۔
 
زینب

محفلین
پہا جی پھر میں نے کون سا گناہ کیا جو ابھی تک مجھ سے "سوتیلوں " والا سلوک کیا جا رہ اہے۔۔۔۔۔۔میں احتجاجا واک آؤٹ کرتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ بلیک آؤٹ تو سنا تھا یہ واک آؤٹ کیا ہوتا ہے؟

ہاں تمہارا نام بھی زیڈ سے ہی شروع ہوتا ہے، ہو سکتا ہے لاڈیاں کرنے کا اگلا نمبر تمہارا ہو۔
 
زونی

محفلین
زیڈ سے شروع ہوئی ہیں، الٹی اے بی سی چلے گی، ڈی تک پہنچے پہنچے کافی وقت لگے گا۔

شمشاد بھائی ذرا غور فرمائیے گا میں بھی زیڈ سے ہی ہوں تو " کیا یہ کھلا تضاد نہیں";):grin:

وہ تو قسمت ساتھ دے گئی ورنہ میں تو آج "ارباب غلام رحیم" کا حال دیکھ کے ڈر ہی گئی تھی:grin::grin:
 
تعبیر

محفلین
اف خدایا مین ہنسوں کہ روؤں :eek: یہاں تو سب مل ک میرا ہی ذکر بلکہ ریکارڈ لگا رہے ہیں۔

زونی ہنسی کیوں آرہی ہے :confused: برا نہین کہا پر ٹوکا تو مین نے بھی تھا :(

لاڈیان
واہ تعبیر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مجھ پر کب آئیں گی لاڈیان:rolleyes:

لاڈیاں کیا اپ پر تو امڈ امڈ کر پیار آتا ہے اس کی کئی وجوہات ہیں :)
 
تعبیر

محفلین
جی میں نے الزام نہیں لگایا بلکہ کچھ پوچھا تھا لیکن آپ نے الزام سمجھا۔۔۔ کیا آپ کا پاکستانی سیاست سے کوئی تعلق تو نہیں جو اس طرح کے بیان دے رہی ہیں؟؟؟؟
باقی جس پوسٹ میں میں نے الزام لگایا تھا اس کا آپ کو یاد نہیں شائد۔۔۔ اب یاد نہ ہی کرنا مہربانی ہو گی۔۔۔

اس میں اداس ہونے والی کیا بات ہے۔ مین نے تو مذاق کیا تھا۔ اگر آپ ووٹ دینے کا اور جیتوانے کا وعدہ کریں تو سیاست سے بھی تعلق ہو سکتا ہے:rolleyes:
ہمممممممم آپ سے تو دو ٹاپکس پر ہی بات ہوئی ہے۔ آپ کی آخری بات سے میرے کان کھرے ہو گئے ہیں :eek: کیا الزام ہو سکتا ہے ویسے :confused:

کافی اچھے انٹرویو ہو رہے ہیں یہاں۔۔۔ ایک تو محسن حجازی بھائی کا انٹرویو ہو رہا ہے وہ خیر الگ دھاگے پر ہے لیکن یہاں جو انٹرویو چل رہے ہیں وہ بھی تعریف کے قابل ہیں۔۔۔ وہ اس لئے کہ میں نے یہ کہا اُس نے وہ کہا۔۔۔ واہ واہ واہ۔۔۔ انٹرویو کا مزا آ گیا کیوں "تعبیر"؟:grin::grin::grin:

تو آپ بھی میری طرح اب پنگا لینا چاہ رہے ہیں تو مین کہوں گی کی

پنگا نہین چنگا
:grin:
 
تعبیر

محفلین
زیڈ سے شروع ہوئی ہیں، الٹی اے بی سی چلے گی، ڈی تک پہنچے پہنچے کافی وقت لگے گا۔

ہاہاہا
کچھ توہے جس کی پردہ داری ہے کہ
وہی شمشاد جو اردو میں انگلش کی مکسنگ پسند نہیں کرتے وہ آج حروف تہجی کے بجائے یعنی الف بے کے بجائے اے،بی،سی کے الفاط استعمال کر ہے ہیں ;)

زیڈ سے تو کافی ممبرز ہیں ۔ چار کو تو مین جانتی ہون اور چارون میرے لاڈلے ہیں

ویسے میری یہ لسٹ ایس لیٹر سے شروع ہوئی تھی :grin: نہین پیچھے سے تو نہیں اس مین کیو بھی ہے اور بی بھی شامل ہے :) ڈی بھی ہو چکی ہے اب :grin:
 
Top