انٹرویو کوئی ہے جو انٹرویو دے

مین برادر نہین بلکہ سسٹر ہوں :) مین دوست نہیں (دوست بھی یہان کے ممبر ہیں ایک عدد) بلکہ تعبیر ہوں

شاید انہیں یہ نہیں پتہ کہ "خواب " مذکر ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الٹی ہو یا سیدھی "تعبیر" ہمیشہ مونث ہی ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
 
ہان مجھے بھی اچھا نہیں لگا کہ ظفری اور شمشاد، آپ بلکہ ہر ممبر مجھے بہت عزیر ہے اور میرے لیے سب بہت محترم ہیں۔
سوری زونی جانتی ہوں کہ آپ کی مذاق کی عادت ہے اور آپ کا مقصد یہاں کسی کو ہرٹ کرنا نہین تھا پر پتہ نہین کیوں مجھے کسی کے لیے موت کا لفظ استعمال کرنا اچھا نہین لگتا۔ :(

یہ بات مچھے اچھی لگی ۔۔۔۔۔۔ یہاں سب اچھے دوست ہیں ماشااللہ۔۔۔۔ چھوٹی موٹی نوک چھونک تو اچھی لگتی ہے مگر اس سے زیادہ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ سب کو صحت مند، خوشحال، اور خوش باش رکھے۔۔۔۔۔ امیں ۔۔۔۔

ویسے زونی کے مذاق کو مذاق کے ہی زمرے میں رکھیے۔۔۔ یقیننا اس نے کسی غلط سینس میں نہیں کہا ہوگا۔۔۔۔ :)
 
دیکھئے ہمارا نام آ تو رہا ہے لیکن ہمارے ساتھ مخدوم امین فہیم والا سلوک ہوگیا تو؟؟؟ :grin::grin:

بندہ خدا ذرا جلدی سے کٹہرے میں اجائیں ۔۔۔۔ پہلے ہی کافی غلط سندھی بولی ہے اپ نے۔۔۔۔ ;)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کافی لیٹ ہو گیا بھئی ۔۔۔ چلدی شروع کریں انٹر ویو
 
زینب

محفلین
انٹرویو کے بناء کوئی مشہور نہیں ہوتا بلکہ جو مشہور ہوتا ہے اسی کا انٹرویو لیا جاتا ہے ۔ :grin:
لہذا تم کو چنداں فکر کرنے کی ضرورت نہیں کہ کوئی تمہارا انٹرویو لیگا ۔ ;)
ہاں ۔۔۔ میرا ذکر اس لیئے اب نہیں کرنا کہ میرا انٹرویو لیا جاچکا ہے ۔ کیونکہ یہ مشہور لوگوں سے ہی لیا جاتا ہے ۔ :grin:

لیں کان کو یہاں سے پکڑیں یا وہاں سے پکڑا تو اپ نے بھی کان ہی نا۔۔میں نے کیا کہا تھا۔۔۔۔:grin:
 
زونی

محفلین
زونی مجھے بلکل اچھا نہیں لگا یہ جو آپ نے ظفری بھائی کے لیے لکھا ہے۔ :mad:

میں معزرت خواہ ہوں شمشاد بھائی میری بات سے آپ کی دل آزاری ہوئی اور آپ نے ایسا محسوس کیا تو یقیناً ظفری نے بھی محسوس کیا ہو گا ،لیکن اپ لوگ شاید غلط سینس میں لے رہے ہیں میری بات کو خیر جو بھی تھا میری غلطی تھی ،اصل میں میں خود مزاق کا قطعاً برا نہیں مانتی ہوں اور شاید یہ چیز میرے مزاج کا حصہ بن چکی ھے بلکہ محفل پہ بھی ان دوستوں سے ہی مزاق چلتا ھے جن سے اکثر نوک جھونک چلتی رہتی ھے لیکن پھر بھی میں مانتی ہوں کہ ہر انسان کا مزاق کرنے اور اسے برداشت کرنے کا پیمانہ الگ الگ ہوتا ھے اور میں شاید اس بات کو اکثر نظر انداز کر جاتی ہوں جو کہ غلط ھے لہزا میں آپ سب دوستوں سے اور خصوصاً ظفری سے بہت معزرت کرتی ہوں اور آئیندہ کیلئے محتاط رہنے کی کوشش کرنے کا وعدہ بھی کرتی ہوں۔:)
 
ظفری

لائبریرین

پہلی بات تو یہ ہے کہ شمشاد بھائی ، تعبیر اور دیگر دوستوں نے اس پر جو اعتراض کیا ہے تو وہ ایک بلکل اخلاقی تقاضا ہے ۔ ہمیں واقعی اس کا خیال رکھنا چاہیئے ۔ یہ بات میں اپنے لیئے نہیں بلکہ ایک جتماعی تناظر میں کہہ رہا ہوں ۔ چونکہ بات کا تعلق مجھ سے نکلتا ہے ۔ تو میں کہتا ہوں کہ میں نے اس بات کا قطعاً برا نہیں منایا ۔ زونی اکثر ایسے مذاق کرتی رہتی ہے ۔ مگر اس میں کس قسم کا بغض یا تعصب نہیں ہوتا ۔ ایک عام مذاق ہوتا ہے ۔ مگر وہ لفظوں کو منتخب کرنے میں اکثر غلطی کر جاتی ہے ۔ جس سے ایک دوسرا تاثر پیدا ہوجاتا ہے ۔ لیکن ایسی کوئی بات نہیں کہ اس بات کا آخری درجے پر جاکر برا منایا جائے ۔ اس لیئے زونی بی بی ۔۔۔ نو ٹینشن ۔۔۔ ;) ۔ :grin:
 
تعبیر

محفلین
افوہ بات کہان سے کہاں پہنچ گئی۔
بولنے کے معاملے میں میں بھی اناڑی ہوں اور اکثر کچھ نہ کچھ الٹا بول جاتی ہوں۔ میرا نظریہ ہے کہ دوست ہوتے ہی اس لیے ہیں کہ وہ ہمیں ہماری غلطیاں بتا سکیں۔ دوستوں کو اتنا حق تو ہونا چاہیے۔ ہم یہان ایک دوسرے کے لیے ہی تو اتے ہیں۔ اگر کبھی کوئی بات اچھی نہ لگے تو کہ دینا چاہیے بجائے اس کے تعلق ہی توڑ لیا جائے۔

زوںی ہم سب جانتے ہین کہ اپ کی عادت ہے مذاق کی اور ظفری کسی کی بات مائینڈ نہین کرتے اسی وجہ سے ہم سب انہی کو آرام سے سب کہ جاتے ہیں۔ ظفری نے تو اب بھی شکایت نہیں کی جبکہ ہمیں اچھا نہیں لگا اور ہم نے اسکا اظہار کر دیا۔

زونی آپ ہنستی مسکراتی اور مذاق کرتی ہی اچھی لگتی ہو اور خبردار جو سنجیدہ خانم بننے کی ذرا بھی کوشش کی تو :grin: ورنہ پھر کبھی بات نہیں کرونگی۔ جلدی سے اکر پہلے والی زونی بن کر میری مدد کرو انٹرویو میں شاباش
 
شمشاد

لائبریرین
زونی مجھے معلوم ہے کہ آپ مذاق کرتی بھی ہیں اور مذاق خوب سہتی بھی ہیں، میں نے خود مذاق مذاق میں آپ کو کئی دفعہ کتنا کچھ لکھا ہے۔
گو کے مرنا برحق ہے لیکن پھر بھی پتہ نہیں ہم ایسی بات کرنا کیوں پسند نہیں کرتے۔

ظفری نے بھی وضاحت کر دی ہے اور رہی سہی کسر تعبیر نے لکھ کر پوری کر دی ہے۔ اس لیے اب پھر سے وہی پرانا والا انداز شروع :grin:
 
damsel

معطل
زونی مجھے معلوم ہے کہ آپ مذاق کرتی بھی ہیں اور مذاق خوب سہتی بھی ہیں، میں نے خود مذاق مذاق میں آپ کو کئی دفعہ کتنا کچھ لکھا ہے۔

تو پھر مذاق کے متعلق اتنی تاویلیں اور تنبیہات کیوں؟؟؟ ہم تو مذاق کرتے ہیں اڑاتے تھوڑی ہیں۔اچھا ہوا آج یہ بات یہاں ہوئی کیوں کہ کئی بار مذاق کیا جاتا ہے جس کو یا تو حذف کردیا جاتا ہے یا پھر کوئی یہ کہتا ہے کہ ایساآپ کو کہنا نہیں چاہیئے تھا۔ یہ چیز مجھے کچھ صحیح نہیں لگی ماشاءاللہ یہاں تقریبآ ہر ممبر اتنا سمجھدار اور پڑھا لکھا ہے تو ان کو دوسرے ساتھی کی نیت و مذاق کو سمجھنا چاہیئے

گو کے مرنا برحق ہے لیکن پھر بھی پتہ نہیں ہم ایسی بات کرنا کیوں پسند نہیں کرتے۔ :grin:
حالانکہ مردوں سے تو حوروں کا وعدہ بھی کیا گیا ہے ان کو تو بالکل نہیں ڈرنا چاہیئے
 
پہلی بات تو یہ ہے کہ شمشاد بھائی ، تعبیر اور دیگر دوستوں نے اس پر جو اعتراض کیا ہے تو وہ ایک بلکل اخلاقی تقاضا ہے ۔ ہمیں واقعی اس کا خیال رکھنا چاہیئے ۔ یہ بات میں اپنے لیئے نہیں بلکہ ایک جتماعی تناظر میں کہہ رہا ہوں ۔ چونکہ بات کا تعلق مجھ سے نکلتا ہے ۔ تو میں کہتا ہوں کہ میں نے اس بات کا قطعاً برا نہیں منایا ۔ زونی اکثر ایسے مذاق کرتی رہتی ہے ۔ مگر اس میں کس قسم کا بغض یا تعصب نہیں ہوتا ۔ ایک عام مذاق ہوتا ہے ۔ مگر وہ لفظوں کو منتخب کرنے میں اکثر غلطی کر جاتی ہے ۔ جس سے ایک دوسرا تاثر پیدا ہوجاتا ہے ۔ لیکن ایسی کوئی بات نہیں کہ اس بات کا آخری درجے پر جاکر برا منایا جائے ۔ اس لیئے زونی بی بی ۔۔۔ نو ٹینشن ۔۔۔ ;) ۔ :grin:

THAT's like a good gentleman
 
تو پھر مذاق کے متعلق اتنی تاویلیں اور تنبیہات کیوں؟؟؟ ہم تو مذاق کرتے ہیں اڑاتے تھوڑی ہیں۔اچھا ہوا آج یہ بات یہاں ہوئی کیوں کہ کئی بار مذاق کیا جاتا ہے جس کو یا تو حذف کردیا جاتا ہے یا پھر کوئی یہ کہتا ہے کہ ایساآپ کو کہنا نہیں چاہیئے تھا۔ یہ چیز مجھے کچھ صحیح نہیں لگی ماشاءاللہ یہاں تقریبآ ہر ممبر اتنا سمجھدار اور پڑھا لکھا ہے تو ان کو دوسرے ساتھی کی نیت و مذاق کو سمجھنا چاہیئے

حالانکہ مردوں سے تو حوروں کا وعدہ بھی کیا گیا ہے ان کو تو بالکل نہیں ڈرنا چاہیئے

ًماحول اگر ہلکا پھلکا رہے تو بہت اچھا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔ زندگی میں پہلے ہی کافی غم ہیں۔۔۔ یہاں اکر ایک گہرا سکون ملتا ہے حالانکہ ہم میں سے کسی نے کسی کو دیکھا تک نہیں ہے ۔۔۔ اور اکثریت ایک دوسرے سے ملی بھی نہیں ہے۔۔۔۔۔ کافی سارے ممبرز میرے گھر کے اس باس بھی رہتے ہیں مگر ملاقات نہیں ہوئی۔۔۔ اس کے باوجود ایک اپنایت ہے۔۔۔۔ ہم سب کو کوشش کرنی چاہیے کہ اگر کوئی بدمزگی پیدا ہوتی ہے تو اسے مزاح کے پیرائے میں منظر سے ہٹا دیں۔۔۔۔۔

عام زندگی میں میں خود ایک سنجیدہ طبیعت کا مالک ہوں مگر محفل میں انتہائی ہلکا پھلکا انداز اختیار کرتا ہوں ۔۔۔۔۔ اس لئے کہ مجھے سب کی ہنسی عزیز ہے میں دوسروں کی خوشی میں اپنی خوشی تلاش کرتا ہوں۔۔۔۔

so ladiies and genteman lets cheer up...........:)
 
جنت میں سب ہی جانا چاہتے ہیں لیکن مرنے کو کوئی بھی تیار نہیں۔ کیوں؟

سر جی میرا اک دوست بڑے مزاحیہ انداز میں ایک بات کہتا تھا ۔۔۔۔ کہ یار رضا میرا دل بھی چاہتا ہے کہ میں شہید ہو جاؤں مگر مرنے کی شرط مجھے اس سے باز رکھتی ہے:)
 
شمشاد

لائبریرین
تو پھر مذاق کے متعلق اتنی تاویلیں اور تنبیہات کیوں؟؟؟ ہم تو مذاق کرتے ہیں اڑاتے تھوڑی ہیں۔اچھا ہوا آج یہ بات یہاں ہوئی کیوں کہ کئی بار مذاق کیا جاتا ہے جس کو یا تو حذف کردیا جاتا ہے یا پھر کوئی یہ کہتا ہے کہ ایساآپ کو کہنا نہیں چاہیئے تھا۔ یہ چیز مجھے کچھ صحیح نہیں لگی ماشاءاللہ یہاں تقریباً ہر ممبر اتنا سمجھدار اور پڑھا لکھا ہے تو ان کو دوسرے ساتھی کی نیت و مذاق کو سمجھنا چاہیئے

یہ بالکل صحیح ہے کہ ہم مذاق کرتے ہیں نہ کہ کسی کا مذاق اڑاتے ہیں۔ میں مذاق کرنے والے کی نیت کو بھی سمجھتا ہوں اور مذاق کو بھی۔ لیکن یہ بھی آپ کو ماننا پڑے گا کہ بات وہی اچھی ہوتی ہے جو دل میں آئے کہہ دی جائے بجائے اس کے کہ دل میں رکھ کر کڑھتے رہو۔ دوست وہی اچھا ہوتا ہے جو آپ کو آپ کی غلطیوں سے مطلع کر دے۔

اللہ شاہد ہے مجھے زونی سے کسی قسم کا کوئی گلہ شکوہ نہیں ہے۔ وہ میرے لیے اب بھی ویسے ہی محترم ہیں جیسے پہلے تھیں۔
 
بات تو سر جی اپ نے بھی جینٹلمین والی کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپ کی نیت پر شبہ ہرگز نہیں ہے :)
 
damsel

معطل
زونی کو تو کسٹم نے کلیر کر دیا لیکن وہ مذاق والی بات پیچھے رہ گئی

تو مذاق کر سکتے ہیں؟؟؟کسی سے بھی؟؟؟
 
زونی کو تو کسٹم نے کلیر کر دیا لیکن وہ مذاق والی بات پیچھے رہ گئی

تو مذاق کر سکتے ہیں؟؟؟کسی سے بھی؟؟؟

مذاق کر سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر صرف حوصلہ مند لوگوں سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میڈیکل کالج میں بڑا کھلا ماحول ہوتا ہے۔۔۔۔ ہمارا ایک ساتھی ایک لڑکے کا اکثر مذاق بنایا کرتا تھا ۔۔۔۔ ایک مرتبہ اس لڑکے نے فل ہاؤس کلاس میں جوتا اتار کر ہمارے دوست کو مارا وہ اس اچانک حملہ کے لئے تیار نہ تھا سو جوتا سیدھا اسکی ناک پر لگا اور خون بہہ نکلا ۔۔۔ مگر اس نے مذاق کو برداشت کیا یہ کہ کر "مذاق تو مذاق ہوتا ہے"
 
damsel

معطل
سر جی میرا اک دوست بڑے مزاحیہ انداز میں ایک بات کہتا تھا ۔۔۔۔ کہ یار رضا میرا دل بھی چاہتا ہے کہ میں شہید ہو جاؤں مگر مرنے کی شرط مجھے اس سے باز رکھتی ہے:)
میرا دل بھی کرتا ہے اور مرنے کی شرط بھی مجھے باز نہیں رکھتی۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔اب زندگی اتنی بھی خوبصورت نہیں
 
Top