کوئی مجھے پوسٹیں ادھار دے دے

محسن بٹ

محفلین
دوستو کافی دنوں سے کام کر رہا ہوں لیکن پتہ نہیں میری پوسٹیں کب فورم کے قوانین کی حد عبور کریں گیں اور مجھے ہر سیکشن میں کچھ پوسٹ کرنے کی اجازت ہو گی ۔ ۔ مہربانی کر کے کوئی ممبر مجھے اپنی کچھ پوسٹیں ادھار دے دے ۔ ۔کیو کوئی ممبر میرا ساتھ دے گا‌؟‌؟
 
ارے آپ کی 23 پوسٹس تو ہوچکی ہیں۔ صرف دو پوسٹس رہتی ہیں میرا خیال ہے۔ کر ڈالیں وہ بھی۔ ورنہ ہم آپ کو کچھ کام دیدیتے ہیں کرنے کے لیے۔ :lll:
 
زینب

محفلین
لو 2 پوسٹوں کے لیے روئے جا رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔اپ مجھ سے لے لو ادھار نہین پکی پکی
 
زینب

محفلین
میں نے تو سنا تھا پاکستان میں "آٹا" نہیں مل رہا آپ دونوں پوسٹیں کس لیے مانگ رہے ہو:p:p:p
 
بھائیو! پوسٹس مانگنے سے کیا کرنا؟ آپ لوگ ذرا اچھے اچھے موضوعات پر لکھیں۔۔۔۔ بلکہ پہلے تو تعارف کے زمرے میں اپنا اچھا سا تعارف دیں تاکہ وہاں آپ سے بات چیت ہو، آپ کے بارے میں جانکاری حاصل ہو۔۔۔۔ تب تک آپ کی مطلوبہ پوسٹس بھی پوری ہوجائیں گی اور محفل کے اراکین آپ کے بارے میں جان بھی جائیں گے۔
 
زینب

محفلین
ہا ہا ہا ہا ہا ہا نہیں محفل پر نہیں پاکستان مٰیں جہاں چینی کے بعد آٹا بھی نہیں مل رہا
 
حسن علوی

محفلین
ارے بھیا یہاں پہلے پہل سب آپ کے جیسے ہی تھے یعنی سب نے صفر سے ہی شروع کیا تھا۔ امید ھے آپ بھی جلد ہی ہم سب کے ساتھ آ ملیں گے۔ ویسے بھی "یہاں ادھار بند ھے" اور وہ کہتے ہیں نا کہ:

نقد بڑے شوق سے ادھار اگلے چوک سے;)
 
تلمیذ

لائبریرین
مہربانی کر کے کوئی ممبر مجھے اپنی کچھ پوسٹیں ادھار دے دے

بٹ جی دو پوسٹیں تو کوئی مسئلہ نہیں۔ ایک تو سرکارِ دوعالم (صلی اللہ علیہ وسلم) پر درود شریف بھیجیں، دوسرے موسم کا حال لکھیں تو آپ کی پوسٹیں پُوری !!
 
محسن بٹ

محفلین
ارے یارہ یہاں تو پتہ نہیں کونسے کونسے بحران شروع ہو گئے ۔ ۔ جن ساتھیوں نے مجھے پوسٹیں لینے کی آفر کی ہے انکا بہت بہت شکریہ ۔ ۔ اور جنہوں نے نہیں کی ۔ ۔ ۔ ۔ انکا بھی ۔ ۔ ۔ ۔ اللہ بھلا کرے ۔ ۔ ۔ اور جنہوں نے آٹے کے بحران کا سوال اٹھایا انہیں تو خدا ۔ ۔ ۔اپنے ووٹ کا صحیح استعمال کرنے کی توفیق دے ۔ ۔ آمین ۔ ۔ تا کہ نئی آنے والی حکومت میں اس بحران سے بچا جا سکے ۔ ۔ ۔
 
محسن بٹ

محفلین
بٹ جی دو پوسٹیں تو کوئی مسئلہ نہیں۔ ایک تو سرکارِ دوعالم (صلی اللہ علیہ وسلم) پر درود شریف بھیجیں، دوسرے موسم کا حال لکھیں تو آپ کی پوسٹیں پُوری !!

بہت شکریہ جناب ۔ ۔ ۔ الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ ۔ ۔ ۔ اللہ پاک آپکو بھی اجر عظیم عطا فرمائے ۔ ۔ ۔آمین
 
زینب

محفلین
ارے یارہ یہاں تو پتہ نہیں کونسے کونسے بحران شروع ہو گئے ۔ ۔ جن ساتھیوں نے مجھے پوسٹیں لینے کی آفر کی ہے انکا بہت بہت شکریہ ۔ ۔ اور جنہوں نے نہیں کی ۔ ۔ ۔ ۔ انکا بھی ۔ ۔ ۔ ۔ اللہ بھلا کرے ۔ ۔ ۔ اور جنہوں نے آٹے کے بحران کا سوال اٹھایا انہیں تو خدا ۔ ۔ ۔اپنے ووٹ کا صحیح استعمال کرنے کی توفیق دے ۔ ۔ آمین ۔ ۔ تا کہ نئی آنے والی حکومت میں اس بحران سے بچا جا سکے ۔ ۔ ۔

ہاییں۔۔۔۔ یہ آٹے کے بحران کا ووٹ سے کیا تعلق۔۔۔۔۔؟ویسے بھی میں ووٹ استعمال ہی نہیں کر سکتی پھر اپ کی دعا تو ضائع ہو گئی نا۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
 
Top